Apna Punjab

Apna Punjab Punjab, also known as the Land of the Five Rivers, is a geopolitical, cultural, and historical region in South Asia

02/09/2024

Ya hai wo pagal larki

02/09/2024

فری وی پی این اور پیسوں والے وی پی این میں کیا فرق ہے
🤗

02/09/2024

Shahab us din Muhammad ghauri

صائم ایوب کوایک مرتبہ پھر ترجیح دے دی گئی ڈومیسٹک کےسب سے کامیاب بٹسمین محمد ہریرہ پر، بنگلہ دیش کے خلاف کل سے شروع ہونے...
21/08/2024

صائم ایوب کوایک مرتبہ پھر ترجیح دے دی گئی ڈومیسٹک کےسب سے کامیاب بٹسمین محمد ہریرہ پر، بنگلہ دیش کے خلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلے صائم ایوب عبداللہ شفیق کے ساتھ اننگز کا آغاز کرینگے , مسلسل ناکامی کے باوجود صائم ایوب کو باربار مواقع فراہم کرنا اور ڈومیسٹک سیزن میں رنز کے انبار لگانے والے ہریرہ کو نذرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے




20/08/2024

ہم زندہ چور ہیں

20/08/2024

_*‏کراچی کارساز روڈ پر یہ میڈم نشے کی حالت میں تیز گاڑی چلاتے ہوئے اپنے لینڈ کروزر سے پانچ لوگوں کو کچل دیا۔*__*اور فکر نہ کریں لینڈ کروزر میں بندے مارنا تو پاکستان میں ثواب کا کام ہے کل تک گھر چلی جائے گی۔*_

سپر بلو مون  میرے کیمرہ سے چند خوبصورت clicks
20/08/2024

سپر بلو مون میرے کیمرہ سے چند خوبصورت clicks

پاکستان کے ٪74 شہری گھرانے ماہانہ اخراجات پورے کرنے سے قاصر ھو گئےسروے رپورٹ😰
19/08/2024

پاکستان کے ٪74 شہری گھرانے ماہانہ اخراجات پورے کرنے سے قاصر ھو گئے
سروے رپورٹ😰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share