25/07/2026
"جھیل کتنی دور ہے علی؟"
"ابھی نزدیک ہے صاحب ۔" اس نے یہی کہا۔
پر جھیل کبھی نزدیک بھی ہوتی ہے۔۔
اگر وہ نزدیک ہوتی تو ایک جوہڑ ہوتی۔۔
جھیل کی خصوصیت ہی یہی ہے کہ وہ کبھی نزدیک نہیں ہوتی۔۔
اس کے لئے سفر کرنا پڑتا ہے۔۔
مستنصر حسین تارڑ