Muhammad Tayyab Farooqi - Official

Muhammad Tayyab Farooqi - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Tayyab Farooqi - Official, Travel Service, Lahore.

گاؤں کے پیارے کھیت اور ڈیم۔۔۔۔۔
06/07/2025

گاؤں کے پیارے کھیت اور ڈیم۔۔۔۔۔

گذشتہ کل چلاس کا درجہ حرارت 48 ڈگری تھا۔ چلاس شمالی پہاڑی علاقوں میں واقع ہونے کے باوجود بارانی خطے (arid zone) میں آتا ...
06/07/2025

گذشتہ کل چلاس کا درجہ حرارت 48 ڈگری تھا۔
چلاس شمالی پہاڑی علاقوں میں واقع ہونے کے باوجود بارانی خطے (arid zone) میں آتا ہے، جہاں بارش بہت کم ہوتی ہے۔ ہمالیائی مون سون کے اثرات اس تک پوری شدت سے نہیں پہنچ پاتے۔
چلاس ایک گہری وادی میں واقع ہے، جس کے گرد بلند و بالا پہاڑ موجود ہیں۔ ان پہاڑوں کی وجہ سے ہوا کی نقل و حرکت محدود ہو جاتی ہے۔ گرمی کے دوران سورج کی شعاعیں سیدھی اور مسلسل وادی کے فرش پر پڑتی ہیں۔ بادلوں کا قیام مشکل ہوتا ہے، جس سے سایہ یا بارش کی صورت نہیں بنتی۔
چلاس کی زمین ریتلی، پتھریلی اور بنجر ہے، جو سورج کی حرارت کو جلدی جذب کر لیتی ہے اور پھر اسے واپس ماحول میں گرم ہواؤں کی صورت میں خارج کرتی ہے۔ اس عمل کو “heat re-radiation” کہتے ہیں، جس سے چھبن اور جھلسا دینے والا احساس پیدا ہوتا ہے۔
چلاس کی ہوا میں نمی (humidity) نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے:
پسینہ فوراً بخارات بن کر اُڑ جاتا ہے، ٹھنڈک کا احساس نہیں ہوتا جس سے خشک اور جھلسا دینے والی گرمی کا اثر بڑھ جاتا ہے۔

24/06/2025

آپ جانتے ہیں آج پاکستان میں 200کروڑ سے زائد درختوں کی ضرورت ہے۔
درجہ حرارت تھوڑی دیر میں 45 ° C سے 49 ° C اور 55 ° C سے 60 ° C تک پہنچ جاتا ہے۔
انسانوں کے لیے 56 ڈگری سینٹی گریڈ میں زندہ رہنا مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں پہلے ہی درخت لگانا ہوں گے۔ کیونکہ ایک درخت کو بڑھنے میں پانچ سے سات سال لگتے ہیں۔

دو درخت خود لگائیں، سب کچھ حکومت پر نہ چھوڑیں۔

درخت آپ کے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھیں گے اور آپ کو مالی طور پر خوشحال بننے میں بھی مدد کریں گے۔
سوچئے گا ضرور 🙏

24/06/2025

Very Delicious 💕

24/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Wo b kiya dine thy 💕🫢
24/06/2025

Wo b kiya dine thy 💕🫢

14/06/2025

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923196789978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tayyab Farooqi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category