31/07/2026
⚠️ افسوسناک خبر: براڈ پیک (6,600m) پر برفانی تودہ گرنے سے 10 نامور کوہ پیما لاپتہ!
قراقرم میں براڈ پیک پر کیمپ 2 اور 3 کے درمیان برفانی تودہ گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں میں عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نِمز ڈائی، عمان کی شہزادی نثیرہ الحارثی، ہنزہ کے سہیل سخی اور امریکی و چینی کوہ پیما شامل ہیں۔
بلندی پر تیز ہواؤں اور دیگر ٹیموں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ریسکیو کا کام انتہائی سخت چیلنج بنا ہوا ہے۔ پورا ملک اور کوہ پیمائی کی دنیا ان تمام کوہ پیماؤں کی سلامتی کے لیے دعا گو ہے۔ 🤲