Zaidi Tourism

Call Directions Website Contact the business

Zaidi Tourism Zaidi Tourism are committed to providing a professional service to our customers, ensuring they benefit from our experience, unique style and energy.

A highly visible, independent and progressive tourism. Family Environment and good behave with clients. Tours Plan & Destinations
-Queen Of Hills "Murree & Galliat"
-Kaghan "Land Of Lakes"
-Kashmir "Heaven On Earth"
-Swat "Little Switzerland"
-GB Gilgit Baltistan "The Land Of Mighty Mountains"
-Chitral "Land Of Tribes" "The Land Of Majestic Mountains"

وادی اُتروڑ کا سب سے خوبصورت میڈوز چیناٹ شئی میڈوز جسے زیادہ تر لوگ منی سوئٹزرلینڈ بھی کہتے ہے
25/09/2026

وادی اُتروڑ کا سب سے خوبصورت میڈوز چیناٹ شئی میڈوز جسے زیادہ تر لوگ منی سوئٹزرلینڈ بھی کہتے ہے

Autumn is just around the corner in Swat 🍂🏔️
22/09/2026

Autumn is just around the corner in Swat 🍂🏔️

In Shaa ALLAH.
20/09/2026

In Shaa ALLAH.

یہ کونسی جھیل ہے۔؟
18/09/2026

یہ کونسی جھیل ہے۔؟

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 400 روپے فی لیٹر سے بھی تجاوز کر چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ 500 روپے تک بھی پہنچ سکتی ہیںپاکستا...
18/09/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 400 روپے فی لیٹر سے بھی تجاوز کر چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ 500 روپے تک بھی پہنچ سکتی ہیں

پاکستان کی ٹورازم انڈسٹری پہلے ہی اس سال انتہائی مشکل حالات سے گزر رہی ہے ایسے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سفری اخراجات سیاحت کو مزید متاثر کر سکتے ہیں

اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو خدشہ ہے کہ پاکستان میں ٹورازم کا گراف مزید نیچے جا سکتا ہے

لیکن سوال یہ ہے کہ آخر پاکستان میں سیاحت کے زوال کی اصل وجوہات کیا ہیں؟

میری نظر میں سب سے بڑی وجہ مہنگائی ہے کیونکہ جب سفر مہنگا ہو جائے تو سب سے پہلے لوگوں کا ٹریول بجٹ متاثر ہوتا ہے

آپ کے خیال میں پاکستان میں ٹورازم کے زوال کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟

🚨 بابوسر ٹاپ سے تازہ ترین! ❄️🌨️بابوسر ٹاپ پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے اور پہاڑوں نے سف...
18/09/2026

🚨 بابوسر ٹاپ سے تازہ ترین! ❄️🌨️

بابوسر ٹاپ پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھنا شروع کر دی ہے۔

🌨️ اس بار برفباری کا آغاز کافی جلد ہو گیا ہے، اس لیے قیاس کیا جا رہا ہے کہ بابوسر ٹاپ معمول سے پہلے بند ہو سکتا ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ متعلقہ انتظامیہ اور روڈ کی صورتحال دیکھ کر ہی ہوگا۔

⚠️ سیاح حضرات بابوسر ٹاپ کا سفر کرتے وقت موسم اور روڈ کی تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں، گرم کپڑے اور ضروری سامان ساتھ رکھیں۔ پہاڑی علاقوں میں موسم کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتا ہے۔

📍 بابوسر ٹاپ، وادی کاغان.

14/09/2026

Haramosh valley Gilgit baltistan Pakistan 🇵🇰
14/09/2026

Haramosh valley Gilgit baltistan Pakistan 🇵🇰

Phandar ghizer valley
10/09/2026

Phandar ghizer valley

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaidi Tourism:

Shortcuts

Share

Category