09/08/2026
🕌 روحانی سفرِ عشق و محبت
✨ بڑی گیارہویں شریف بغداد شریف 2026 🇮🇶
الحمدللہ! اس بابرکت روحانی سفر کی بکنگ تاحال جاری ہے۔ ❤️
جو احباب سرزمینِ بغداد شریف، کاظمین، سامرہ، نجف اشرف اور کربلا معلیٰ کی زیارات کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ اپنی بکنگ بروقت مکمل کروائیں۔
🌙 40 سالہ اعتماد، تجربے اور خدمت کے ساتھ
علمائے کرام کی زیرِ نگرانی، پروفیشنل گائیڈز اور بہترین سفری سہولیات کے ساتھ ایک منظم اور یادگار روحانی سفر۔
✨ محبت بھی، عقیدت بھی، زیارات بھی اور بہترین انتظام بھی۔
⏳ بکنگ جاری ہے — اپنی نشست آج ہی محفوظ کروائیں۔
📞 مکمل تفصیلات اور بکنگ کے لیے اشتہار پر درج نمبرز پر رابطہ کریں۔
زیرِ نگرانی:
الحاج غلام اویس قرنی قادری رضوی
Al Badar Express Travel & Tours Operators (Pvt.) Ltd.
❤️ Al Badar Ke Sang Chalo — Baghdad Chalo ❤️
#نجف #کربلا