F.R Travel & Tours

F.R Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from F.R Travel & Tours, Tour Agency, Lahore.

21/12/2019

مسافروں کا شدید دباؤ...;

11/09/2019

سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔

4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔

5۔ کم از کم 40 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔

6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم گر دیا گیا ہے

7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔

8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔

اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 70 سے 80 اضافہ ہو جائےگا۔
دعا هے اللہ رب العالمین عمرہ زائرین کے لیئے آسانیاں فرمائے آمین.

Good news
09/09/2019

Good news

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی

مزید پڑھیں: https://bit.ly/2m72wcC

General information
03/08/2019

General information

02/08/2019

عمرہ ویزہ پالیسی برائے سال 1441 ہجری
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے نئے سال سنہ چودہ سو اکتالیس ہجری(2019-2020) کے لئے عمرہ ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ویزہ کا اجراء اسی سال پندرہ ذوالحج کو شروع ہوجائے گا اور بلا تعطل چودہ شوال تک جاری رہے گا.

جبکہ عمرہ زائرین یکم (۱) محرم چودہ سو اکتالیس(۱۴۴۱)ہجری سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے اور یہ سلسلہ انتیس(۲۹) شوال تک جاری رہے گا

ایف آر ٹریول اینڈ ٹورذ
ایڈوانس عمرہ بکنگ جاری ھے
فرخ ریاض 03224810596
Lic #4170/LHR

26/07/2019
07/06/2018

03 nights 04 days Naran Tour
Departure 17 June late night
Package price Rs.12,500/=
For further detail contact us 03224810596

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923224810596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.R Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category