01/01/2026
شکر ہے اللہ پاک کا روڈ بننا شروع ہو گیا ہے ایک سے ڈیڑھ سال ہو چکا تھا یہاں پر زندگی مفلوج ہو چکی تھی لوگ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے تھے سانس کی بیماری خاص کر کے پیدا ہو چکی تھی لوگوں کے گھروں میں برتن شیشے کے کام اور مٹی زیادہ ملتی تھی لیکن اللہ کا شکر ہے سال کا پہلا دن ہے اور روڈ بننا شروع ہو گیا ہے کاروبار یہاں پر زیرو ہو چکا تھا لوگ اتے ہی نہیں تھے اس راستے پہ بہت تکلیف اور پریشانی کا سامنا تھا جن لوگوں کے گھر ہیں یہاں پر اللہ کا شکر ہے حالات ٹھیک ہو گئے ہیں روڈ بن گیا ہے اور لوگ خوش ہو گئے ہیں اللہ سب کو کامیاب کرے امین