Safar Tours and Travels

Safar Tours and Travels Travel , Tourism and Adventure Sports Company.

Dear World!This is Gawader 🇵🇰
05/06/2021

Dear World!
This is Gawader 🇵🇰

کس کس نے یہاں بیٹھ کر پکوڑے چائے انڈے کھاۓ ہیں ؟؟کیوائی، شوگراں، ناران روڈ، خیبرپختونخواہ، پاکستان
03/06/2020

کس کس نے یہاں بیٹھ کر پکوڑے چائے انڈے کھاۓ ہیں ؟؟

کیوائی، شوگراں، ناران روڈ، خیبرپختونخواہ، پاکستان

نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں مظفرآباد سے شروع...
26/05/2020

نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔
ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں مظفرآباد سے شروع ہوکر تاوبٹ تک جاتی ہے لیکن آج میں اپکو ایک متبادل راستے کی سیر کرواتا ہوں
مظفرآباد سے جب آپ نیلم کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو دیولیاں کے مقام سے ایک پکی روڈ بائیں جانب مڑ جاتی ہے جس پر مچھیارہ نیشنل پارک کا بورڈ بھی لگا ہوا یہ روڈ دراصل دفاعی روڈ ہے اور فائرنگ کے دوران متبادل راستے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے پہلے اس روڈ کی حالت کافی خراب تھی اور سفر کرنے کے قابل نہیں تھی لیکن اب یہ روڈ مکمل تعمیر ہوچکی ہے اور کارپٹٹڈ روڈ ہے ۔ تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ جب آپ اس روڈ پر سفر شروع کرتے ہیں تو کچھ ہی دیر میں آپ کو محسوس ہونے لگتا ہیکہ آپ ایک دوسری جنت میں داخل ہوچکے ہیں ۔
اس روڈ پر خوبصورت وادیاں ، گھنے جنگلات ، ٹھنڈے چشمے ، آبشاریں بلند چوٹیاں اور ایک جھیل بھی واقع ہے جسے سر کہتے ہیں ۔
جب آپ ٹاپ پر پہنچتے ہیں تو سامنے چنچ پہاڑی ہے اور گھنا جنگل ہے جہاں تمام قسم کی جنگلی حیات دانگیر جنگلی مرغ ،مرغ زریں ریچھ اور اس طرح کی ساری جنگلی حیات موجود ہیں ۔ اوپر ٹاپ پر پہنچنے کے بعد دوسری جانب سے نیچے اترنے سے پہلے گلی اتی ہے جس سے پیر پنجال کی بیشتر چوٹیوں کا نظارا کیا جاسکتا ہے ۔
گوگل دھوپ نامی چوٹی جس کی بلندی 11 ہزار فٹ سے زیادہ یے اس روڈ پر ہے اور چوٹی پر جانے کیلے جیپ کا راستہ بھی ہے ۔
ڈبراں گاوں ایسا ہی ایک گاوں ہے جیسے اڑنگ کیل
جب آپ ڈبراں سے نیچے اترتے ہیں تو لیسواہ کٹھیاں گاوں اتا ہے جو اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے بل کھاتی روڈ گھروں کے درمیان سے گزرتی ہے۔
اس کے بعد لیسوا گاوں اتا ہے جہاں بازار ہے اور ضرورت زندگی کی چیزیں دستیاب ہیں۔ لیسواہ گاوں میں دو بڑی آبشاریں ہیں جس کے لیے اپکو جیپ پر اور کچھ پیدل سفر کرنا پڑتا ہے ان کا نام ۔پجا آبشار اور بیکڑی آبشار ہے ۔لیسواہ گاوں کے اوپر ایک چوٹی ہے جسے کھوئی کی مالی کہتے ہیں اس کو بھی آپ وزٹ کر سکتے ہیں جس کی بلندی فلوقت نامعلوم ہے اسی طرح اس 52 کلومیٹر کے روٹ پر آپ بے شمار سیاحتی مقامات کو وزٹ کر سکتے ہیں ۔
52 کلومیٹر کے بعد یہ روڈ دوبارہ مین روڈ سے مل جاتی ہے جس مقام کو زیرو پوائنٹ کہتے ہیں ۔
Safar Tours and Travelers
Tours in Pakistan

 #عید پر ملکہ کوہسار  #مری   #سیاحوں کیلئے  #بندعید تعطیلات کے دوران مری میں سیاحتی مقامات اور تمام ہوٹل بند رہیں گےپابن...
21/05/2020

#عید پر ملکہ کوہسار #مری #سیاحوں کیلئے #بند

عید تعطیلات کے دوران مری میں سیاحتی مقامات اور تمام ہوٹل بند رہیں گے
پابندی کا فیصلہ‌ تفریحی مقامات پر غیر معمولی رش سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا گیا،

مری کے راستے میں پولیس چیک پوسٹیں قائم ہیں شہری سیر کی غرض سے مری کا رخ نہ کریں،

مقامی شہری قومی شناختی کارڈ دکھا کر مری میں داخل ہوسکیں گے،
ڈی سی راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق

27/04/2020

سلیوٹ ان دوکانداروں کو جو ان حالات میں بھی 50 کی چیز 200میں بیچ رھے ہیں اور بہت دُکھی بھی ہیں کہ کعبہ کا طواف رُک گیا ھے.
🤔🤔

Stay at Home   🏠
22/03/2020

Stay at Home
🏠

22/03/2020

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔
گھر میں رہنا آئی سی یو میں رہنے سے بہتر ہے
ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے

today at Islamabad
26/12/2019

today at Islamabad

بلوچستان کے علاقے وادی زیارت میں سالانہ امتحان کی ایک دردناک تصویر جن کو دیکھ کر جسم خود تھرتھراہٹ محسوس کرتی ھے یہ ھے ہ...
25/12/2019

بلوچستان کے علاقے وادی زیارت میں سالانہ امتحان کی ایک دردناک تصویر جن کو دیکھ کر جسم خود تھرتھراہٹ محسوس کرتی ھے یہ ھے ہمارا تعلیمی نظام اور تعلیمی ادارےجووہاں کےقدرتی ذخائرکے باوجود بھی وہ اپنےہی مٹی پر وہ اعلیٰ تعلیم روزگار اوراعلیٰ سہولیات سےمحروم ہے، ہمارے اداروں کی ترجیحات انڈیا دشمنی، مذہبی انتہا پسندی کا زہر گھولنا، سیاسی مداخلتیں۔۔ ملک کی زیادہ سے زیادہ دولت دفاع کے لئے مخصوص کرنی۔۔

Public Holidays for year 2020
05/12/2019

Public Holidays for year 2020

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share