CTS Pakistan

CTS Pakistan CTS is platform to visit holy places from HOLY BIBLE with Pastors, Bishops and famous leaders of Christ

02/08/2026
02/08/2026
24/07/2026

دنیا کے سب سے پہلے مسیحی ملک ترکی میں مَوجُود بائبل مُقدس میں لِکھے مُقدس مقامات کرسچن ٹُورازم سروسز کا گروپ خُداوند کے فضل و کَرم سے نومبر 2026 کے دوسرے ہفتہ میں دکھانے جا رہا ہے بہت سارے مقدس مقامات مکاشفہ
میں لکھی کلیسیایاں شامل ہیں کرسچن ٹورازم سروسز بائبل مُقدس میں لکھے ہوۓ مِصر تُرکی اور اُردن کے مُقدس مقامات کی زیارت کروانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہۓ مقدس مقامات کو دیکھنے کے لئے چلیں کرسچن ٹورازم سروسز کے ساتھ آفس میں دنیا بھر کے تمام مُمالِک کی ویزہ معلومات ویزہ فائلز اندرون اور بیرون ممالک کی ٹکٹیں ہم سے نہایت ہی مناسب ریٹ پرحاصل کریں مذید مشورہ جات کے لیے کرسچن ٹورازم سروسز کے آفس میں تشریف لائیں اور تجربہ کار کنسلٹنٹ سے بہترین معلومات حاصل کریں خداوند آپ کے ساتھ ہو
پاسٹر مُنیر بَھٹی چِیف ایگزیکٹِو 03014621546
ڈاکٹر جیمز واٹ
مینیجنگ ڈائریکٹر 03002639267
شارون جاوید
ٹکٹنگ ڈائریکٹر 03219496470
لکی سلیم ٹور انفارمیش 03207999997
عدنان عمانوایل
آفس مینجمنٹ 03218826747
کرسچن ٹورازم سروسز آفس نمبر 95 گراؤنڈ فلور آشیانہ سینٹر لبرٹی گول چکر گلبرگ تھری لاہور پاکستان

دبئی کا فیملی وزٹ ویزا لینے کے لیے رابطہ کریں دنیا بھر کے تمام مُمالِک کی اندرون اور بیرون ممالک کی ٹکٹیں ہم سے نہایت ہی...
16/07/2026

دبئی کا فیملی وزٹ ویزا لینے کے لیے رابطہ کریں دنیا بھر کے تمام مُمالِک کی اندرون اور بیرون ممالک کی ٹکٹیں ہم سے نہایت ہی مناسب ریٹ پرحاصل کریں تمام خلیجی ممالک کے ویزے معلومات ویزہ فائلز اور مذید مشورہ جات کے لیے کرسچن ٹورازم سروسز کے آفس میں تشریف لائیں اور تجربہ کار کنسلٹنٹ سے بہترین معلومات حاصل کریں کرسچن ٹورازم سروسز آفس نمبر 95 گراؤنڈ فلور آشیانہ سینٹر لبرٹی گول چکر گلبرگ تھری لاہور پاکستان 03014621546 03002639267 03219496470 03207999997 03218826747
04235782888

Address

Christian Tourism Services Office #95/G Flour Ashiyana Center Mein Blueward Near Liberty Gol Chakar
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CTS Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category