Adventure Zone

Adventure Zone Adventure zone is a tourism company providing you the services for Trekking | Climbing | Corporate T Pakistan is beautiful and blessed with Natural beauty.

There are so many tourists places discovered and explored by people from all around the Globe
but yet so many are still waiting to be seen. Adventure zone provides you with entertaining low budget packages around different areas of Pakistan. Our aim is to provide you with the best
package as far as the quality, service and rates are concerned. Our trips are filled with a rich experience, joy, ad

venture and long lasting memories of fellowship. Customized service package will be provided to the group ranging from 10 or more people. Customer can customize their destination,
adventurous activities and many more.This package is specifically for | Schools |, | Colleges & university students |, | organizations | and | Families |. "Lets explore pakistan with Adventure zone" :)



For any query, please contact the below mentioned details:-
https://www.facebook.com/adventure.zone.3
Or Email us at
[email protected]
Contact:-
03327001400

ناران کی تازہ صورتحال دو سے تین روز میں روڈ کو مکمل کلئیر کر دیا جائے گا مشین آخری گلیشیئر کو صاف کرتے ہوتے ہوئے
25/04/2021

ناران کی تازہ صورتحال
دو سے تین روز میں روڈ کو مکمل کلئیر کر دیا جائے گا
مشین آخری گلیشیئر کو صاف کرتے ہوتے ہوئے

kundal shahe water fall Neelam Valley
22/04/2021

kundal shahe water fall Neelam Valley

Now You Can   To     On Brand New Kia Sportage With Your Family & Loved One's on lowest fares.Call : 0332 7001400Note : ...
21/04/2021

Now You Can To On Brand New Kia Sportage With Your Family & Loved One's on lowest fares.
Call : 0332 7001400

Note : Patrol & Toll Taxes Are Excluded in This Rate. Minimum bookings 4 days. limited time offer.
www.facebook.com/adventurezone

05/07/2020
04/07/2020

سیاحت سے سیاست تک

عالمی وباء کو بنیاد بنا کر پاکستان کی ٹورزم انڈسٹری کو حد درجہ ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل تلافی نقصان پہچایا جا چکا ہے اور اس نقصان کا ازالہ مستقبل قریب میں نظر بھی نہیں آ رہا ،
ہزاروں مقامی لوگ بے روزگار کر دیئے گئے جن کی روزی روٹی کا انحصار ان چار سے پانچ ماہ کے سیاحتی سیزن سے جڑا ہوا تھا، جن میں مقامی پورٹرز ، ٹوور گائیڈز ،مقامی و غیر مقامی ٹرانسپورٹرز ، ٹوور کمپنیز ، ہوٹلز مالکان ، مقامی ڈیلی ویجز، مقامی دوکاندار وغیرہ شامل ہیں ،

بھوک افلاس تنگدستی سے بلبلا کر جب متاثرین شعبہ سیاحت کی چیخیں نکلنے لگیں تو بعد ازاں سیاحوں کے لیے سیاحت کھولنے کا اعلان ہوا بھی تو بد ترین اور نا قابل عمل سفری اُصول مرتب کر دئیے گئے ، اور سیاحوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ،

(محکمہ پی ٹی ڈی سی )پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کے ہوٹلز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا ، کچھ بعید نہیں ان سب ہوٹلز کی اراضیاں بھی صاحب اقتدار اپنے احباب خاصہ میں تقسیم کر دیں 😓

ایک حادثے کو بنیاد بنا کر سجیکوٹ اور امبریلہ واٹر فالز جیسی خوبصورت آبشاروں کی خوبصورتی کو پتھروں سے بھر شدید نقصان پہنچایا گیا اور خاردار تار لگا کر سیاحوں کے لیے ان خوبصورت مقامات کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کر دئیے گئے، 😓 وہاں پر حفاظتی انتظامات بھی ہو سکتے تھے

جبکہ سرکاری آفسروں اور اُن کی فیملیز اور رشتہ داروں کے لیے این او سی کی آپشنز اُن کے لیے کہیں کوئی پابندی نہیں جسے آج بھی وہاں جا کے دیکھا جا سکتا سیاحتی مقامات پر ایلیٹ اور آفیسر کلاس ملے گی لیکن عام مقامی سیاح نہیں ،
تمام تر پابندیاں صرف عام مقامی سیاحوں کے لیےہیں،

وباء کو بنیاد بنا کر پاکستان کی ٹوورزم انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پے کھڑا کر دیا گیا ہے ، یہ صاحب اقتدار لگژری موڈ کیا جانیں کہ سیاحت کو اس مقام تک لانے میں کتنے سیاحوں کی کمریں ٹوٹ گئیں ، کتنوں کے قلم ٹوٹ گئے، کتنے حادثوں کا شکار ہو گئے ، ہمارے قابل احترام جہاں گرد رائیٹرز، بائیکرز ، ٹریکرز کی شب و روز کی محنتوں سے کہیں جا کر یہ مقام حاصل ہوا تھا،
( یاد رہے 2020 میں پاکستان دُنیا کی بہترین ٹورسٹ لسٹ میں شامل ہو چکا تھا )

خدارا سیاحت کو سیاست نا بنایا جائے یہ شوقِ آزادی ہے اس شوق کو آزاد ہی رکھا جائے ، 🙏🙏🙏🙏🙏 معذرت
پاکستان زندہ آباد

Something worth sharing. She came to Pakistan for tourism and ended up changing her whole life 😍
09/01/2020

Something worth sharing.
She came to Pakistan for tourism and ended up changing her whole life 😍

Trip update! Alhamdulilah! Team Adventure zone in on it's way to Naran for 9 days customized trip to Hunza and Skardu wi...
01/07/2019

Trip update!

Alhamdulilah! Team Adventure zone in on it's way to Naran for 9 days customized trip to Hunza and Skardu with a family from Karachi.

And the journey started from Lahore this morning after heavy breakfast at world famous Phajja Siri Payee 😍

Message us for furthur inquiries.

18/06/2019

شمالی علاقہ جات کے لیئے ہیلی کاپٹر سروس جلد شروع کیئے جانے کا امکان !!!
www.facebook.com/AdventureZone

Address

51-F, Punjab Cooperatie Society, Ghazi Road
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Zone:

Share

Category