Jani Travler

Jani Travler facebook account janiwaqas follow my page�

20/08/2026

😂 🥀🙏🏻✔️🙏🏻 #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣

18/08/2026

Life so beautiful✨❤😍 but no a love shove # #....First 🥀🙏🏻✔️🙏🏻 #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣ #⃣*⃣

At the bata kundi❤Peshawar waly bhai safar ki information lety howy pic li😍
21/07/2026

At the bata kundi❤
Peshawar waly bhai safar ki information lety howy pic li😍

گوگل میپ کی ایک غلطی موت کا راستہ بن گئی!!!!بلوچستان میں راستہ بھولنے والے کراچی کے خاندان پر دہشتگردوں کی اندھا دھند فا...
28/06/2026

گوگل میپ کی ایک غلطی موت کا راستہ بن گئی!!!!
بلوچستان میں راستہ بھولنے والے کراچی کے خاندان پر دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ،
شوہر جاں بحق، اہلیہ زخمی، دو کمسن بیٹیاں معجزانہ طور پر محفوظ😢

میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ما...
27/06/2026

میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں ۔۔۔ میں بھی ماں ہوں مجھے بچی کی موت کا غم بھی ہے اور میں اسکی ماں کا درد محسوس کر سکتی ہوں مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت نہ آئی اسے ایک سازش کے تحت پیسے لیکر مجرم بنایا گیا ہے مجھے حکومت، پولیس والے اور پوری قوم ایک سوال کا جواب دے کہ کیا دکان کا مالک اسکا بیٹا اور دوسرے ملازم اندھے تھے کہ دکان کے اندر ایک بچی آئی اور میرا بیٹا اسے اٹھا کر اوپر لے گیا کسی کو پتہ نہ چلا ۔کسی ایک نے تو دیکھا ہو گا اس نے مالک کو کیوں نہ بتایا ، دکان سے کوئی ایک ٹافی اٹھا لے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے لیکن ایک بچی کو کوئی اٹھا کر دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر لے گیا ، جو بھی مجرم ہے وہ کافی دیر اوپر رہا ہو گا ۔کیا کسی نے ایک نوکر کی غیر موجودگی کو نوٹ نہیں کیا جبکہ مالک سے اجازت لیے بغیر کوئی نوکر چھوٹا پیشاب کرنے بھی نہیں جا سکتا یہ ملی بھگت ہے یہ سازش ہے میرا بیٹا غریب تھا کمزور تھا اس لیے سارا الزام اس پر ڈال دیا گیا اور اصل مجرموں کو بچا لیا گیا میں وہ بدقسمت ماں ہوں جسکے گھر میں اسکے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی ہم نے قبرستان آکر چند سیکنڈوں کے لیے بیٹے کا چہرہ دیکھا جبکہ ہمیں اسکو چھونے اور منہ چومنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، انصاف والو: اگر تمہارے پاس انصاف ہے تو اس دکھی ماں کو بھی انصاف دو مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا اس لیے مارا گیا اور باقی سب بے گناہ ہیں اس لیے بچے ہوئے ہیں ۔ مجھے پتہ چل جائے کہ وہ گناہ گار تھا تو میں اسکے لیے دعا نہ کروں اور وہ بے قصور مارا گیا ہے تو مجھے تسلی ہونی چاہیے تاکہ میں بیٹے کی مغفرت کی دعا تو صدق دل اور یقین سے کرسکوں ۔۔۔۔

27/06/2026

کم از کم سترہ جوان ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوئے میں نے پوسٹ لگائی اور یقین کریں بہت افسوس ہوا بالکل اس طرح جس ط...
11/06/2026

کم از کم سترہ جوان ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہوئے میں نے پوسٹ لگائی اور یقین کریں بہت افسوس ہوا بالکل اس طرح جس طرح ایک عام شہری کی شہادت پر ہوتا ہے اور یہ تو ہے بھی حادثہ مگر آپ اس پوسٹ پر ہنسنے والوں کی ڈی پی اور نام چیک کریں اور پھر آپ بتائیں یہ کس قابل ہیں؟
فوج سے اختلاف ہم بھی کرتے ہیں ان کی پالیسیوں اور سیاسی مداخلت پر ہم بھی لعنت بھیجتے ہیں
مگر ہم اتنے بیغیرت نہیں کے اپنے سپوتوں کی شہادتوں کا مزاق اڑائیں یا ان کے کسی حادثے پر ہنسیں
کیا ہی گندی نسل پیدا ہوگئی خدا کی قسم

06/06/2026

I love naran😍 ゚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Travler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category