گلزار مدینہ منورۃ ٹریول اینڈ ٹورز

گلزار مدینہ منورۃ ٹریول اینڈ ٹورز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گلزار مدینہ منورۃ ٹریول اینڈ ٹورز, Travel Company, Main Bazar bagrian Lahore, Lahore.

09/12/2022

جنوری میں عمرہ گروپ تیار
03339955116واٹس
03427709100

انشاءاللہ عمرہ گروپ ستمبر کے پہلے عشرے میں روانہ ھو گا سعودیہ اور دوبئی کے ویزے دستیاب ہیں0333995511603427709100
22/08/2022

انشاءاللہ عمرہ گروپ ستمبر کے پہلے عشرے میں روانہ ھو گا
سعودیہ اور دوبئی کے ویزے دستیاب ہیں
03339955116
03427709100

چلو ھمارے ساتھ با برکت سفر پہدھماکہ خیز آفر صرف 99500 میںمحدود سیٹس پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پہ03400909779034277091...
19/11/2019

چلو ھمارے ساتھ با برکت سفر پہ
دھماکہ خیز آفر صرف 99500 میں

محدود سیٹس
پہلے آئیں پہلے
پائیں کی بنیاد پہ
03400909779
03427709100
03339955116
(0966)718866

مکہ۔ھوٹل۔۔جوھر میسرہ1600میٹر شٹل سروسمدینہ ھوٹل۔۔لولو راخی600میٹر
17/11/2019

مکہ۔ھوٹل۔۔جوھر میسرہ1600میٹر
شٹل سروس
مدینہ ھوٹل۔۔لولو راخی600میٹر

چلو ھمارے ساتھ با برکت سفر پہ 0342770910003400909779
26/09/2019

چلو ھمارے ساتھ با برکت سفر پہ
03427709100
03400909779

جا رھے ھیں وہ حاجی بڑی شان سے کمبلی والے محمد کے دربار میں آج کعبے کے ارکان پورے ھوئے حاجیوں کے سب ارمان پورے ھوئےھو گیا...
06/09/2019

جا رھے ھیں وہ حاجی بڑی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں
آج کعبے کے ارکان پورے ھوئے
حاجیوں کے سب ارمان پورے ھوئے

ھو گیا سب دینداروں کا حج ھو گیا
کمبلی والے کے پیاروں کا حج ھو گیا
قافلے اب حرم سے مدینے چلے
ھر قدم پر چراغ محبت جلے

آرزو کی کلی مسکرانے لگی
مسجد مصطفی یاد آنے لگی
وہ محمد کی مسجد وہ رشک جناں
جا کہ چالیس نمازیں پڑھیں گے وھاں
گویا سجدے کریں گے بڑی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں

وہ مدینہ جو کونین کی جان ھے
اس کا دیدار مومن کا ایمان ھے
وہ مدینہ جہاں شاہ معراج ھیں
شاہ معراج نبیوں کے سرتاج ھیں
وہ محمد وہ قرآن والے نبی
دل پر افریا شان والے نبی
جن کو یا سین وطہ لقب مل گیا
جو بھی مانگا خدا سے وہ سب مل گیا

ان کے روضے کی جب دید ھو جائے گی
اھل ایمان کی عید ھو جائے گی
سر جھکائیں گے حاجی بڑی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں

اللہ اللہ محبت بھی کیا چیز ھے
آرزوئے زیارت بھی کیا چیز ھے
قافلے جب مدینے میں داخل ھوئے
ھر قدم پر نئے لوگ شامل ھوئے
شور اٹھا نبی کے غلام آ گئے
لے کے شوق درودو سلام آ گئے

تزکرہ ان کا سات آسمانوں پہ ھے
کلمعے یا محمد زبانوں پہ ھے
درد فرقت مٹا۔ اب نہ دوری ھوئی
حاجیوں کی لگن آج پوری ھوئی
حاضری دے رھے ھیں بڑی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں
کمبلی والے محمد کے دربار میں

یہ روایت بھی مشہور ھے عام ھے
ایک مسجد کہ جس کا قبا نام ھے
دل سے پڑھتے ھیں زائر وھاں پرنماز
یہ بھی ھے سنت تاجدار حجاز
پھر احد کی پہاڑی پہ مانگو دعا
ایسا کرتے تھے پیارےحبیب خدا

احد ھے شہیدوں کی قبریں جہاں
کوئی چلتا نہیں سر اٹھا کر وھاں
حاجیوں شان تسلیم بھی ھے یہی
چار یاروں کی تعلیم بھی ھے یہی
پھر سلام آ کے کرنا اسی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں
کمبلی والے محمد کے دربار میں

حاجیوں پر جو ان کا کرم ھو گیا
ختم ھر ایک رنج و الم ھو گیا
کمبلی والے کی خدمت میں آ ھی گئے
یعنی بزم رسالت میں آ ھی گئے

اب محمد کو دکھڑا سنائیں گے یہ
جو بھی مانگیں گے آقا سے پائیں گے یہ
دو جہاں کی خوشی ان کو مل جائے گی
اک نئی زندگی ان کو مل جائے گی

یوں نکالیں گےیہ پیار کےحوصلے
دیکھنا سبز گنبد کے سائے تلے
روز دینگے سلامی بڑی شان سے
کمبلی والے محمد کے دربار میں
کمبلی والے محمد کے دربار میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آ کہ دنیا میں بشر کام  کرنا ھے جو کرصاف نیت ھےاگر پھر نہ انجام سے ڈرجانے پڑتی ھے کدھر اس کی رحمت کی نظریہ تو اللہ کو خبر...
26/08/2019

آ کہ دنیا میں بشر کام کرنا ھے جو کر
صاف نیت ھےاگر پھر نہ انجام سے ڈر

جانے پڑتی ھے کدھر اس کی رحمت کی نظر
یہ تو اللہ کو خبر یہ تو مولا کو خبر

دیکھتے ھی دیکھتے کیوں کھیل بگڑ جاتے ھیں
کیوں بہاروں میں بھرے باغ آجڑ جاتے ھیں
پیار سے پالا جن کو اپنا لہو د ے د ے کر

اسی ڈالی سے وھی پھول بچھڑ جاتے ھیں
کسی ظلم کا بسے لٹے مظلوم کا گھر
یہ تو اللہ کو خبر یہ تو مولا کو خبر

وہ تو چاھے تو برا وقت بھی ٹل سکتا ھے
وہ ھی قسمت لکیروں کو بدل سکتا ھے

زات پر اس کی بھروسہ ھے بندے اک دن
رات کے سینے سے سورج بھی نکل سکتا ھے

آدمی کو کیا خبر اس کی منزل ھے کدھر
یہ تو اللہ کو خبر یہ تو مولا کو خبر

جانے کس بھیس میں کس موڑ پہ وہ مل جائے
تیری امید کی ھر ایک کلی کھل جائے
دل سے نکلی ھوئی فریاد میں وہ طاقت ھے

وہ سن لے تو پہاڑوں کا دل ھل جائے
مانگتے رھنا دعا ھو گا کسی وقت اثر
یہ تو اللہ کو خبر یہ تو مولا کو خبر

ظلم کی آگ میں ظالم کو جلایا اس نے
اک مجبور کا گھر پھر سے بسایا اس نے
جان لیتا ھوا اس کا سوالی آئے اس کے دربار سے ھرگز نہ وہ خالی جائے

اس کے گھر دیر سہی نہی اندھیر مگر
جانے پڑتی ھے کدھر اس کی رحمت کی نظر یہ تو اللہ کو خبر یہ تو مولا کو خبر

Address

Main Bazar Bagrian Lahore
Lahore
03339955116 03299955116

Telephone

0966718866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلزار مدینہ منورۃ ٹریول اینڈ ٹورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category