29/05/2024
آوٗ اُس بہن کو بھائی کا پُرسہ دینے چلیں جو کربلا سے روزِ عاشورہ تشنہِ عزاء چلی گئیں
عاشورہ محرم الحرام 2024 شام سیدہ زینب (س) و شہزادی سکینہ (س) کے روضہ مُبارک پر کریں
کراچی تا کراچی 700 ڈالر
ریٹرن ائیر ٹکٹ، ویزہ، بہترین رہائش، بوفے کھانا، مکمل معرفت کے ساتھ زیارات و عزاداری
خواہشمند زائرین اپنا پاسپورٹ بمعہ رقم جلد از جلد جمع کروائیں
روانگی انشاء اللہ 11 جولائی 2024
پاکستان کے کسی بھی شہر سے کراچی تک جانے والے زائرین اپنی ذاتی خرچ پر کراچی جائیں گے
باقی تفصیلات کے لیے رابطہ فرمائیں
سید سلمان نقوی (الحمدللہ 2017 سے زائرین کا خدمت گزار)
03130415999