Al-Jadeed Institute

Al-Jadeed Institute Aljadeed Institute, a graduated educational institute, helps you in the study. Our mission is to keep away education from destroying.

Our page is about education, our mission is to help students to grow up with education. Some students have not much experience to how to get 85%+ marks in their exams. We are here, we got responsibility of them. Moreover, we also learn the students other computer activities , i.e. Microsoft Office(Excel, Word, PowerPoint), and Graphics(3D App maker), Windows Installing, Laptop Repairing Course, an

d other things which give the students the great abilities. We recommended the Al-jadeed Institute to join us.

10/01/2026

طلباکی صحت کی بہتری کیلئےوزیرتعلیم کابڑافیصلہ
پنجاب کےتعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھادی گئیں
فیصلہ وزیر تعلیم کے سوشل میڈیا پیج پر عوامی سروے کی بنیاد پر کیا گیا
تعلیمی ادارے 19جنوری سےکھلیں گے، وزیر تعلیم
سروے میں 24829 ووٹ 12 جنوری کے حق میں کاسٹ ہوئے
تقریباً 13 فیصد افراد نے 12 جنوری کے حق میں رائے دی، رانا سکندر حیات
عوامی سروے میں تقریباً 87 فیصد افراد نے چھٹیوں میں توسیع کے حق میں رائے دی
فیصلہ موسم کی شدت، طلباکی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم
تمام سی ای اوز اپنے اپنے اضلاع میں فیصلے کا نفاذ یقینی بنائیں، وزیر تعلیم

31/12/2025
محترم اساتذہ کرام نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے لئے ریوائزڈ سمارٹ سلیبس پیش خدمت ہے۔ کچھ غلطیوں کی نشان پر تبدیلیاں کی ...
07/11/2025

محترم اساتذہ کرام
نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کے لئے ریوائزڈ سمارٹ سلیبس پیش خدمت ہے۔ کچھ غلطیوں کی نشان پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ طلباء و طالبات کی آسانی کے لئے کچھ پیرنگ سکیم تبدیل کی گئی ہیں۔

یہ فائنل ہے اس کے مطابق تیاری کروایں۔

شکریہ

Pdf file , 👇 👇👇

پنجاب کے سکولوں میں STI کی بھرتی کا اشتہار
07/11/2025

پنجاب کے سکولوں میں STI کی بھرتی کا اشتہار

*بورڈ میں اچھے نمبرز حاصل کرنے کے لیے چند اہم اور مفید ہدایات:*  1️⃣ بورڈ پیپر کی *presentation* بہت اہم ہے، اس لیے *مار...
07/11/2025

*بورڈ میں اچھے نمبرز حاصل کرنے کے لیے چند اہم اور مفید ہدایات:*

1️⃣ بورڈ پیپر کی *presentation* بہت اہم ہے، اس لیے *مارکرز* کا درست استعمال سیکھیں:
- *Dollar 604/605 Blue* مارکر (ہیڈنگز کے لیے)
- *Dollar Black Marker* (قرآنی آیات، ڈایاگرامز کے بارڈر یا خاص نکات کے لیے)
- *Dollar White Cap Marker* (سادہ مارکر بھی ساتھ رکھیں)

2️⃣ تعریف یا وضاحت لکھتے وقت *نصاب میں دی گئی اصل الفاظ (textbook wording)* کا استعمال کریں، کیونکہ وہ مختصر اور جامع ہوتی ہے۔

3️⃣ اچھے برانڈ کا *blue ink pen* استعمال کریں، خاص طور پر وہی جس سے آپ نے سال بھر مشق کی ہو تاکہ ہاتھ کی روانی برقرار رہے۔

4️⃣ *کچی پینسل، پوائنٹر، جیَل پین، یا انک ریموور* سے گریز کریں کیونکہ یہ پیپر کی صفائی اور readability متاثر کرتے ہیں۔

5️⃣ *کٹنگ اور اوور رائٹنگ* سے بچیں۔ ہر جواب کو سوچ کر اور واضح لکھیں۔

6️⃣ *ہیڈنگز* واضح بنائیں اور پیپر کو *صاف ستھرا اور کھلا کھلا* لکھیں۔ یاد رکھیں، examiner پر اچھا تاثر ڈالنے سے مارکس بہتر ہوتے ہیں۔

7️⃣ *سائنس کے طلباء* کے لیے:
- ایک اچھا، سادہ *Non-programmable calculator* لازمی ساتھ رکھیں
- اس کے استعمال میں مہارت حاصل کریں تاکہ امتحان میں غلطیوں سے بچا جا سکے۔

📌 یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں آپ کے بورڈ رزلٹ پر بڑا اثر ڈال سکتی ہیں۔ محنت کریں، نظم و ضبط اختیار کریں، اور اللہ پر بھروسا رکھیں۔

07/11/2025

محترم وزیرِ تعلیم صاحب کے مطابق *نہم جماعت* کے اسمارٹ سلیبس میں موجود تمام غلطیوں کی نشاندہی کے بعد ترامیم مکمل کر لی گئی ہے۔ اب نیا سمارٹ سلیبس کل جاری کیے جانے کا امکان ہے

15/01/2024

پنجاب بورڈز کے پیپرز کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ طلباء کسی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں بلکہ تیاری پر فوکس کریں۔

سکولز ڈبل شفٹ کی ٹائمنگز
09/01/2024

سکولز ڈبل شفٹ کی ٹائمنگز

اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گاہر پیپر 100 مارک...
09/01/2024

اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گا
ہر پیپر 100 مارکس کا ہو گا...

08/01/2024

📢 *پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ مسترد کردیا گیا.....!!!!*

✍🏼 *10 جنوری سے 22 جنوری تک تمام سکول صبح 9:30 بجے شروع ہونگے، ان شاءاللہ*

Address

Main Gulshan Park Road, Fatah Ghar, Mughalpura
Lahore
54000

Telephone

+923217741525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Jadeed Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Jadeed Institute:

Share