De Tourista Neelum

De Tourista Neelum Exploring Nature with us Tourest information center

Finally ibex cottage kutton waterfall is upgraded ....Congrats , Rizwan Khawaja "وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَ...
13/12/2025

Finally ibex cottage kutton waterfall is upgraded ....
Congrats , Rizwan Khawaja

"وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ".

البقرة الآية 155

اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سناو ان صبر والوں کو۔۔۔۔

Masha ALLAH Beautiful Arangkel 🌨🥶❤️Neelum Valley Kashmir
08/11/2025

Masha ALLAH Beautiful Arangkel 🌨🥶❤️
Neelum Valley Kashmir

Base Camp🥰
08/11/2025

Base Camp🥰

نیلم ویلی، آزاد کشمیر: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع دلکش وادی اڑنگ کیل آج کل ایک منفرد سیاحتی مقام ک...
16/09/2025

نیلم ویلی، آزاد کشمیر: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع دلکش وادی اڑنگ کیل آج کل ایک منفرد سیاحتی مقام کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہی ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً 2554 میٹر کی بلندی پر واقع یہ وادی اپنی قدرتی خوبصورتی، روحانی سکون اور ثقافتی سادگی کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ سیاحوں کو یہاں پہنچنے کے لیے دریائے نیلم کو لکڑی کی لفٹ کے ذریعے عبور کرنا پڑتا ہے، جو بذات خود ایک دلچسپ تجربہ ہے۔ اڑنگ کیل کے سرسبز میدان، برف پوش پہاڑ اور لکڑی کے بنے روایتی گھر ایک ایسی دنیا کا منظر پیش کرتے ہیں جو شہری زندگی کی افراتفری سے بالکل مختلف ہے۔ یہاں کے لوگ سادہ مگر مہمان نواز ہیں جن کی زندگی کھیتی باڑی اور مویشیوں پر مشتمل ہے۔ یہ وادی ہر موسم میں ایک نیا رنگ دکھاتی ہے، سردیوں میں برف کی سفید چادر اوڑھ لیتی ہے اور گرمیوں میں سبزے کی بہار اسے مزید دلکش بنا دیتی ہے۔ ماہرین سیاحت کے مطابق، یہ مقام پاکستان کے ایڈونچر اور فطرت پسند سیاحوں کے لیے ایک اہم منزل بن چکا ہے۔

13/07/2025

🌄✨ 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐄𝐧𝐜𝐡𝐚𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 – 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐋𝐢𝐯𝐞!
Escape the summer heat and uncover the breathtaking wonders of 𝗡𝗼𝗿𝘁𝗵𝗲𝗿𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 🌿❄️
From crystal-clear lakes to majestic mountain ranges — experience nature at its finest!

🎒 𝗪𝗵𝗮𝘁’𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱:
✔ Luxury Transport (AC/Hi-Roof/Coaster)
✔ Premium Hotel Stays & Scenic Camps
✔ Cozy Bonfire & BBQ Nights
✔ Guided Tours to Hidden Gems
✔ Scenic Photography Spots
✔ Packages for Families, Couples, Groups & Students

📅 𝗟𝗶𝗺𝗶𝘁𝗲𝗱 𝗦𝗲𝗮𝘁𝘀 – 𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗲𝗿 𝗚𝗲𝘁𝗮𝘄𝗮𝘆 𝗡𝗼𝘄!
📞 𝗖𝗮𝗹𝗹 / 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽:+92 3556505151

📸

وادی نیلم کے خوبصورت مقام اڑنگ کیل پر بھی زپ لائن لگا دی گئی
13/07/2025

وادی نیلم کے خوبصورت مقام اڑنگ کیل پر بھی زپ لائن لگا دی گئی

30/06/2025

اسلام علیکم ۔۔۔
کم پیسوں میں نیلم ویلی آذاد کشمیر کو کیسے وزٹ کیا جائے؟؟؟
کراچی سراب گوٹھ سے دو پبلک سروس بسیں(اے سی) ڈائریکٹ مظفرآباد آتی ہیں۔۔۔(گل کشمیر اور سرینگر ایکسپریس)
اسی طرح لاہور سے بھی ڈائریکٹ مظفرآباد بسیں آتی ہیں۔۔۔۔۔
پنڈی سے سینکڑوں بسیں آتی ہیں ڈیلی۔۔۔
مظفرآباد سے ڈیڈھ گھنٹے کی مسافت سے نیلم ویلی شروع ہو جاتی ہے۔۔۔
گیسٹ ہاؤسز دو ہزار سے فی کمرہ شروع ہوتے ہیں۔۔۔۔۔اور آپ کی خواہش اور سہولیات کے مطابق ریٹ بڑھتے جاتے ہیں۔۔۔۔
اسی طرح کھانا بھی حسب منشاء مناسب اور موزوں ۔۔۔۔
تو جناب۔۔۔۔اٹھائیے بستہ اور آ جائیں۔۔
ویلکم ویلکم
مزید معلومات کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں ہم سے

De Tourista Neelum

اڑنگ کیل چیئرلفٹ پر سیاحوں کا رش 💐اگر آپ بھی کشمیر یا پاکستان کے کسی بھی علاقے کا ٹور کرنا چاہتے ہیں یا ٹور کے حوالے سے ...
29/06/2025

اڑنگ کیل چیئرلفٹ پر سیاحوں کا رش 💐

اگر آپ بھی کشمیر یا پاکستان کے کسی بھی علاقے کا ٹور کرنا چاہتے ہیں یا ٹور کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات چاہیے تو انبکس میں رابطہ کریں۔

Tawbut Neelum valley ajk
27/06/2025

Tawbut Neelum valley ajk

اپنی مصروف زندگئ سے کچھ وقت اپنے لیے بھی نکالیں، یہ خوبصورت وادیاں آپ کی منتظر ہیں۔۔                   🇵🇰🇵🇰Call  0355650...
03/06/2025

اپنی مصروف زندگئ سے کچھ وقت اپنے لیے بھی نکالیں، یہ خوبصورت وادیاں آپ کی منتظر ہیں۔
۔

🇵🇰🇵🇰
Call 03556505151/03135518788

Address

Lahore
12345

Telephone

+923556505151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when De Tourista Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to De Tourista Neelum:

Shortcuts

Share

Category