27/03/2015
میری والدہ محترمہ کا انتقال مورخہ 26مارچ 2015کو ہو گیا ہے تمام فرینڈز سے گزارش ہے کہ اُن کے لیے دُعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اُن کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے۔۔آمین، ثم آمین۔۔۔۔ آپ کی دعاؤں کا طلب گار۔۔۔ اشتیاق بھٹی