27/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
ﷲ رب العزت کی پاک و بلند بارگاہ میں دعا ہے کہ ﷲ رب العزت آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے،ﷲ رب العزت آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی بے حساب رحمتوں، برکتوں کا نزول فرمائے،ﷲ رب العزت آپ کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین