14/05/2020
جمعة المبارک کے مسنون اعمال
جمعہ کے دن کئی مسنون اعمال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ان میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے
غسل کرنا
خوشبولگانا
سورہ کہف کی تلاوت کرنا
کثرت سے درود شریف پڑھنا
براہ کرم ان اعمال کا اہتمام فرمائیں
دعا کی کثرت اور اگر وقت ملے تو صلوة التسبیح بھی پڑہیں
مجھے اور میرے اہل خانہ کو دعا میں یاد رکھیں
والسلام
سید فہیم الحسن تھانوی
+92321-4119827 ۔