New Al Quddus Travel and tours

New Al Quddus Travel and tours ALL DOMESTIC AND INTERNATIONAL TICKETS=
HAJJ AND UMRAH SERVICE =EMBASSY APPOINTMENT =VISIT VISA=VISA CONSULTANCY=

انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سستے ترین ٹکٹ عمرہ سروسز کا با اعتماد ادارہ🌴الحمدلله ثم الحمدلله🌴آپکا اعتماد ہی ہمارا معیار ہےایک ...
04/08/2025

انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سستے ترین ٹکٹ
عمرہ سروسز کا با اعتماد ادارہ
🌴الحمدلله ثم الحمدلله🌴
آپکا اعتماد ہی ہمارا معیار ہے
ایک دفعہ خدمت کا موقع دیں دوسری دفعہ آپ خود ہمارا انتخاب کریں گے ان شاءالله
لاہور،سیالکوٹ،اسلام آباد،ملتان سے عمرہ بکنگ جاری ہے🛫
نیو القدس ٹریول اینڈ ٹورز آفس=ریلوے روڈ لالاموسیٰ گجرات








اندرون ملک اور بیرون ملک جانے کیلئے مناسب قیمت پر تمام ائیرلائنز کے ٹکٹس دستیاب ہیں 🛫🛫گھر بیٹھے اپنا ٹکٹ بکنگ کروانے کیل...
19/05/2025

اندرون ملک اور بیرون ملک جانے کیلئے مناسب قیمت پر تمام ائیرلائنز کے ٹکٹس دستیاب ہیں 🛫🛫
گھر بیٹھے اپنا ٹکٹ بکنگ کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں اور
اپنی مرضی کی تاریخ کا ٹکٹ حاصل کریں

-0300-5454744
-0330-8358013

*توجہ: امریکی ویزا کے درخواست گزاروں کے لیے*اگر آپ نے امریکی ویزا کے لیے درخواست دی ہے – خاص طور پر اگر آپ نے کسی ویزا پ...
14/04/2025

*توجہ: امریکی ویزا کے درخواست گزاروں کے لیے*

اگر آپ نے امریکی ویزا کے لیے درخواست دی ہے – خاص طور پر اگر آپ نے کسی ویزا پریپریشن سروس کا استعمال کیا ہے – تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے اپوائنٹمنٹ کنفرمیشن پر موجود بارکوڈ آپ کی ویزا درخواست (DS-160) پر موجود بارکوڈ سے مطابقت رکھتا ہو۔

قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کے لیے، 21 اپریل سے وہ اپوائنٹمنٹس جن کے بارکوڈز مطابقت نہیں رکھتے، منسوخ کر دی جائیں گی۔

اگر بارکوڈز مطابقت نہیں رکھتے تو آپ کی اپوائنٹمنٹ منسوخ کر دی جائے گی۔

آپ خود اس بات کے ذمہ دار ہیں کہ آپ کی درخواست درست اور سچ پر مبنی ہو۔

حجاز مقدس سمیت پوری دنیا جہاں بھی آج عید ہے تمام مسلمانوں کیلئے ☆ عيد مبارك ☆
30/03/2025

حجاز مقدس سمیت پوری دنیا جہاں بھی آج عید ہے
تمام مسلمانوں کیلئے
☆ عيد مبارك ☆

*بریکنگ نیوز: سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ بروز اتوار عیدالفطر ہوگی*
29/03/2025

*بریکنگ نیوز: سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آگیا، 30 مارچ بروز اتوار عیدالفطر ہوگی*

Address

Railway Road Lalamusa
Lala Musa

Telephone

+923005454744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Al Quddus Travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Al Quddus Travel and tours:

Share

Category