Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd

Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd We deal in all kinds of airline tickets, visit visa, hujj, umrah and tours packeges KSA work visa proccesing is available

29/03/2024
21/03/2024

UAE visit visa Available

10/12/2023

متحدہ عرب امارات UAE
نے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے ویزے نارمل پراسس ہو گے

Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd

06/12/2023

*دوبئی وزٹ کے حوالے سے مزید سخت اقدامات*
یو اے ای گورنمنٹ کے جانب سے دوبئی وزٹ کے حوالے سے مزید سختی شروع ھونے والی ہے لیکن یہ سختی صرف ان افراد کیلئے ھوگی جو وزٹ پر جاکر پھر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ھو جاتے ہیں۔نئے قوانین کے مطابق غیر قانونی افراد کو تین سال کی سزا، تاحیات تمام خلیج ممالک پر پابندی او بیس ہزار جرمانہ کے بعد ہی اپنے وطن واپس جا سکتے ہیں۔اس کیساتھ ساتھ جس کمپنی یا کسی کے ساتھ کام کرتے ھوے پکڑے گئے تو انکو بھی بھاری جرمانے کیساتھ یو اے ای سے بیدخل کیا جائیگا۔ اس کے علاوہ جہاں پر بھی غیر قانونی افراد رہائش پذیر ھونگے انکے خلاف بھی قانونی کاروائی کرکے انکو یو اے ای سے تاحیات کیلئے بے دخل کیا جائیگا۔
یو اے ای کے مرکزی اطالاعات کے ذرائع کے مطابق نئے سال کے آغاز سے ھی غیر قانونی افراد کیلئے ایک بڑا اور سخت آپریشن کا قوی امکان بتا یا جا رہا ہے ۔

Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd

اج ہی الحاج عبدالصبور ٹریول اینڈ ٹور کے ساتھ عمرہ کی بکنگ کریں اپنی عمرے کی خواہش کو پورا کریں🕌✔️15 ،21 اور 28 دن کے عمر...
28/11/2023

اج ہی الحاج عبدالصبور ٹریول اینڈ ٹور کے ساتھ عمرہ کی بکنگ کریں اپنی عمرے کی خواہش کو پورا کریں🕌

✔️15 ،21 اور 28 دن کے عمرہ پیکجز
✔️وی ائی پی لگری ہوٹلز
✔️ٹکٹ بشمول واپسی
✔️تمام ٹرانسپورٹ مکہ اور مدینہ
✔️مدینہ میں قریب ترین رہائش
✔️سفر کے دوران بہترین کسٹمر سپورٹ
بکنگ اور دیگر تفصیلات کے لیے برائے کرم واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں 👇🏻

انجینیر وقار احمد: 03109348487
اسامہ خان: 03419797364

دفتر پتہ: ظہور مارکیٹ, گراؤنڈ فلور, مین بازار مدین, سوات

28/03/2023

سعودی عرب سے آمدہ اطلاعات کے مطابق اس سال عمرہ سیزن 1444ھ میں معتمرین 21 مئی 2023 تک سعودی عرب جاسکتے ہیں اور 03 جون 2023 تک انہیں ہر حال میں سعودی عرب سے باہر نکلنا ہوگا۔
عمرہ سیزن 1445ھ کا باقاعدہ آغاز 20 جولائی 2023 کو ہو گا۔
نوٹ : ابھی تک کی آمدہ اطلاعات یہی ہیں جبکہ سعودی حکومت کسی وقت بھی پالیسی تبدیل کر سکتی ہیں
🇵🇰〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️🇵🇰🏠 *Al Haj Abdul Saboor Travel & Tours, Madyan Swat*
☎️ *0946 882252*
📲 *0310 9348487*
*📧[email protected]*

Address

Zahoor Market, Madyan Swat
Madyan
19020

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923109348487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-haj Abdul Saboor Travel & Tours. Pvt.Ltd:

Share

Category