Explore Naran Kagan valley

Explore Naran Kagan valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Explore Naran Kagan valley, Travel Company, Mahandri.

📍Battakundi ✨ December 2025 👌🏿
23/12/2025

📍Battakundi ✨ December 2025 👌🏿

11/02/2025
(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

14/10/2024

خوبصورت پہاڑ نظارہ

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢
12/10/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢

02/10/2024

❤️💯💯

مانسہرہ(-) تھانہ صدر کی حدود ڈاگ سنٹر کے قریب ہزارہ موٹروے پر قتل اور اغواءمیں ملوث ملزمان کو 6 گھنٹوں کے اندرگرفتار اور...
17/09/2024

مانسہرہ(-) تھانہ صدر کی حدود ڈاگ سنٹر کے قریب ہزارہ موٹروے پر قتل اور اغواءمیں ملوث ملزمان کو 6 گھنٹوں کے اندرگرفتار اور مغوی کو بازیاب کروا لیا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح 02:00 بجے کے قریب ڈاگ سنٹر
ہزارہ موٹروے پر طارق محمود ولد میاں دادسکنہ ٹھاکرہ کے قتل ہونے اور مسمات(ر) کے اغواء کی اطلاع ملی جس پر DPO مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کے لیئے ایس ایچ او اور تھانہ صدر سٹاف کو سختی سے ہدایات جاری کیں، ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیس نے صرف 6 گھنٹوں کے اندر دوہرے قتل میں ملوث نامزد مرکزی ملزمان شعیب اور آصف کو گرفتار اور اغواءشدہ مسمات (ر) کو بازیاب کروا لیا۔

ملزم شعیب مقتول طارق کا قریبی دوست ہے جوکہ طارق محمود کو بمع فیملی ہزارہ موٹر وے نزد ڈاگ سنٹرملا اور مقتول طارق محمود کے بیٹی مسمات (ر) کو اپنے ساتھ لے جانے کا اسرار کیا جس پر دونوں فریقین کے درمیان توں تکرار ہوئی اور ملزم شعیب نے مقتول محمود کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جسکہ نتیجے میں طارق محمود ولد میاں دادسکنہ ٹھاکرہ موقع پر ہی جانبحک اور دیگر فیملی ممبران زخمی ہوگئے، اسکے بعد ملزم شعیب مسمات (ر) اور زین ولد طارق محمود کو اپنے ساتھ زبردستی اغواء کر کے لے گیا ، پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزمان کا تعاقب شروع کیا اور 6 گھنٹوں کے اندر زین ولد طارق محمود کی لاش برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ واقع میں ملوث مرکزی ملزمان شعیب اور ساتھی آصف کو گرفتار کرلیا اور اغواءشدہ مسمات (ر) کو بازیاب کروا لیا ، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

اشعر مشتاق ایس ایچ او  تھانہ کاغان تعینات ۔۔
16/09/2024

اشعر مشتاق ایس ایچ او تھانہ کاغان تعینات ۔۔

Address

Mahandri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Naran Kagan valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share