13/07/2025
الرٹ جاری ⚠️⚠️⚠️
ہوا کے کم دباؤ کا ٹریک بن چکا ہے جو ڈائریکٹ جنوبی پنجاب میں داخل ہوگا
اس میں اب تبدیلی کے امکانات بہت کم ہیں باقی سب کچھ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے
اگر ٹریک چینج نہ ہوا تو جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کے امکانات ہیں جس میں ضلع بہاولپور ضلع رحیم یار خان ضلع راجن پور ضلع ڈیرہ غازی خان ضلع وہاڑی میں شدید بارشوں کے امکانات ہیں
مزید اضافہ اس میں ایران اور افغانستان سے انے والے مغربی ہواؤں کے سسٹم سے ہوگا جس سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے امکانات ہیں بہت سے علاقوں میں سیلابی صورتحال بھی بن سکتی ہے
ڈیرہ غازی خان کے چھوٹے بڑے نالوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سالاب کا خطرہ بڑھ رہا ہے
یہ سسٹم کا اغاز 13 جولائی سے یعنی اج سے ہوگا لیکن بہت سے علاقوں میں 14 جولائی سے انٹر ہوگا جو 19 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں برساتا رہے گا
🌧️💨⚠️🌅🌧️