Aryan travels

Aryan travels fazal ghafoor

خبر:اج کے بعد جو ماسک نہیں پہنیں گے ان پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا ۔لہذا احتیاط کریں تاکہ جرمانہ اور کورونا دونوں سے بچ...
30/12/2021

خبر:
اج کے بعد جو ماسک نہیں پہنیں گے ان پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا ۔
لہذا احتیاط کریں تاکہ جرمانہ اور کورونا دونوں سے بچ سکے۔

اللہ سب کو محفوظ رکھے ..امین

KSA
29/12/2021

KSA

خوشخبریالحمدللہ  سعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز لگایا ہو تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائٹ  کی اجازت دی گئی ہےپاکستان ویکسین والے ...
25/08/2021

خوشخبری
الحمدللہ سعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز لگایا ہو تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائٹ کی اجازت دی گئی ہے
پاکستان ویکسین والے انتظار کریں...

23/07/2021

جناب صاحب
سفیر #پاکستان، پاکستان ایمبیسی #سعودی عرب
گزارش یہ ہے کے پاکستانی اکسپیٹریٹ کی ایک کثیر تعداد جو سعودی میں ملٹینیشنل اور گورنمنٹ اداروں سے منسلک ہیں اور سہی مانوں میں پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہیں اور زرمبادلہ کا اہم ترین ذریعہ ہیں ،کئی مہینوں سفارتی ناکامیوں کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔

بدقسمتی سے اکسپیٹریٹ کا یہ اھم ترین طبقہ قطعی طور پر نظر انداز ہو رہا ہے۔ پچھلے سفیر کی طرح اپ بھی اس مشکل گھڑی میں خاطر خواہ کردار ادا کرنے سی بلکل عاجز رہے ہیں اور ماسوائے زوم پے یکطرفہ وڈیو خطاب کرنے کے کوئی اور کام سرانجام نہیں دے پائے جس کا ان حالات میں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

برائے مہربانی اکسپیٹریٹ کے لیے سعودی حکومت سے سعودی عرب میں 14 دن کا انسٹیٹیوشنل قرنطینہ طے کروائیں اور جلداز جلد اسے پاکستان میں پھنسے ہوئے افراد کیلئے لاگو کریں، جس کے کل اخراجات اکسپیٹریٹ خود ادا کرنے پر راضی ہیں۔ موجودہ حالات میں اس سے بہتر فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ یہ اقدام ہزاروں افراد کی نوکریاں بچا سکتا ہے۔ اس میں آپکا نہ تو کوئی خرچہ ھوگا اور نہ ہی کوئی ڈپلومیٹک دقت ۔ سارے اخراجات اکسپیٹریٹ خود برداشت کریں گے، اپ کو صرف سفارتی کوشش کرنی ہے جو آپکی ذمہ داریوں کا حصہ ہے۔

برائے مہربانی اس اہم اقدام کو نظر انداز نہ کریں اور جلداز جلد اسے پاکستان میں پھنسے ہوئے افراد کیلئے لاگو کروایں۔

آپ کی کوششوں کا انتظار رہے گا۔
Pakistan Embassy, Kingdom of Saudi Arabia

سعودی عرب سے باہر جن لوگوں کے اقامے ، خروج وعودة اور ویزٹ ویزے ختم ہوچکے ہیں۔مملکت السعودیہ کیطرف سے انکے اقاموں کے تجدی...
24/05/2021

سعودی عرب سے باہر جن لوگوں کے اقامے ، خروج وعودة اور ویزٹ ویزے ختم ہوچکے ہیں۔مملکت السعودیہ کیطرف سے انکے اقاموں کے تجدید کیساتھ ساتھ خروج وعودہ کے مدت میں 02/06/2021 تک توسیع کرنے کا اعلان۔

21/05/2021
10/05/2021

!!
محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوادیں۔ فلائٹ آپریشن کسی بھی وقت اوپن ہوا تو ویکسین والوں کو سعودی عرب میں داخلی کی اجازت ہوگی۔
پیغام دوسرے دوستو کے ساتھ شیئر کریں۔

05/05/2021

سعودی عرب سے باہر سفر کے لیے سول ایوی ایشن کے ضوابط کیا ہیں؟
بدھ 5 مئی 2021 17:42

سعودی محکمہ شہری ہوابازی ( سول ایوی ایشن اتھارٹی) نے سعودی شہریوں کے لیے بیرون مملکت سفر کے ضوابط جاری کیے ہیں۔ قومی ایئرلائن سمیت تمام فضائی کمپنیوں کو بیرونی سفر کے ان سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق محکمہ شہری ہوابازی نے جو سفری ضوابط جاری کیے ہیں، ان میں کہا گیا ہے کہ ’کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے یا پہلی خوراک کے بعد 14 روز گزارنے والوں کو بیرون مملکت سفر کی اجازت ہوگی۔‘
مزید پڑھیں

سعوی عرب: 17 مئی سے سرحدیں کھولنے، ویکسین لگوانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت کا اعلان

سعودی عرب میں سفری پابندیوں کا خاتمہ غیر ملکیوں کے لیے بھی؟
ایئرپورٹس میں داخلے اور ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے پہلے توکلنا ایپ کے ذریعے ویکسین ریکارڈ معلوم کیا جائے گا۔
کورونا وائرس سے صحت یاب والے ایسے افراد کو باہر جانے کی اجازت ہوگی جن کے وائرس سے متاثر ہونے کا چھ ماہ سے کم عرصہ گزرا ہوگا۔ اس کا پتہ توکلنا ایپ کے ذریعے لگایا جائے گا۔
18 برس سے کم عمر کے سعودی شہریوں کو ایسی صورت میں سفر کی اجازت ہوگی جب وہ سعودی سینٹرل بینک (ساما) سے منظورہ کردہ میڈیکل انشورنس سکیم پیش کریں۔ سکیم میں مملکت کے باہر کووڈ 19 کے خطرات کی کوریج شامل ہو۔
محکمہ شہری ہوابازی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ’ان ضوابط پر عمل درآمد 17 مئی 2021 اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بجے سے ہوگا۔‘
یاد رہے کہ ا س سے قبل سعودی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ ’پیر 17 مئی 2021 سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں شہریوں کے لیے کھول دی جائیں گی۔ سعودی شہریوں کے بیرون مملکت سفر پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔‘
بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ ’ان افراد کو سفر کی اجازت دی گئی ہے، جنہوں نے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں یا سفر سے کم از کم دو ہفتے قبل ایک خوراک لگوائی یا وہ جو گذشتہ چھ مہینے کے دوران کورونا سے صحت یاب ہوئے یا جن کی عمر 18 سال سے کم ہے۔‘

21/12/2020

: سعودی عرب آنے والی تمام انٹرنیشنل فلائیٹس ایک ہفتہ کیلئے معطل کردی گئی ہیں۔ایک ہفتہ کے بعد نئے کورونا وائریس (جو برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہاہے)کے بارے میں صورت حال واضح ہونے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
جو بھی 8 دسمبر کے بعد سے یورپ سے آیا ہو یا پھر یورپ سے گزرا ہو اسے 14 دن قرنطینہ کرنا ہوگا اور ہر 5 دن بعد کورونا کا ٹیسٹ کروانا ہوگا.

21/12/2020

سعودی عرب 🇸🇦 نے انٹرنیشنل فلایٹس دوبارہ معطل کردئے.دورانیہ ایک ہفتہ توسیع وزارت صحت کے رپورٹ کیمطابق ہوسکتا ہے

10/12/2020

Address

Malakand

Telephone

+923459525015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aryan travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category