17/09/2024
حافظ محمد عثمان (شاہزیب موبائل )
آپ کی محبتوں کاشکريہ❤️
یہ ميرے اللہّ کريم کاخاص کرم اورفضل ہےکہ لوگ اللہّ پاک کے گھر جا کر بھی ہميں دعاؤں ميں ياد کرتے ہيں۔
اللہّ کريم آپ کو عزتوں سےنوازےاور آپ کو اپنی حفظ امان ميں رکھے اور آپ کی عبادات عمرے اپنی بارگاہ رسالت ميں قبول فرماۓ۔ آمين🤲