Al-Umar Travel International

Al-Umar Travel International Travel and transportation company

23/01/2023
Azerbaijan is now open to Pakistan.
16/02/2022

Azerbaijan is now open to Pakistan.

07/12/2021
06/09/2021

وطن کی مٹی گواہ رہنا

PIA starting flights to Ras Al Khaimah 🇦🇪 🇵🇰
28/08/2021

PIA starting flights to Ras Al Khaimah 🇦🇪 🇵🇰

*متحدہ امارات ایمبیسی پاکستان سے اچھی خبر*‏متحدہ عرب امارات كی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور سو...
03/08/2021

*متحدہ امارات ایمبیسی پاکستان سے اچھی خبر*

‏متحدہ عرب امارات كی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 5 اگست 2021 سے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے مسافروں کی نئی اقسام كے لیئے رعایت کا اعلان کیا.

‏جن كے پاس متحدہ عرب امارات كے درست رہائشی اجازت نامے ہیں اور جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں ویکسینیشن کی مکمل خوراکیں حاصل کی ہیں اور دوسری خوراک حاصل کرنے کے بعد 14 دن گزر چکے ہیں اور جن کے پاس متحدہ عرب امارات کے سرکاری محكموں سے منظور شدہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہیں.

‏متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے میڈیکل کیڈرز بشمول ڈاکٹر نرسیں ٹیکنیشن جن كی ویكسینشن ہوئی یا نہیں ہوئی اور متحدہ عرب امارات میں تعلیمی شعبے میں كام كرنے والے جو یونیورسٹیوں کالجوں اسکولوں اور انسٹی ٹیوٹز میں پڑھاتے ہیں جن كی ویكسینشن ہوئی یا نہیں ہوئی.

‏متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء اور انسانی بنیادوں والے كیسزز جن كے پاس درست رئاشی اجازات نامہ ہے اور وفاقی اور مقامی حکومتی اداروں میں كام كرنے والے اور متحدہ عرب امارات میں علاج مکمل کرنے والے كیسزز چاہے انہیں نے ویکسین لگوائی ہے یا نہیں.

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ٹرانزٹ مسافروں کے لیے سفر دوبارہ شروع کیا جائے گا بشرطیکہ مسافر کی آخری منزل روانگی کے وقت سے 72 گھنٹے کے اندر لیبارٹری ٹیسٹ جمع کرانے کے ساتھ قبول کر لی جائے اور متحدہ عرب امارات کے ہوائی اڈے ٹرانزٹ مسافروں کے لیے خصوصی لاؤنج مختص کریں گے.

‏اس كے علاوہ آنے والے ٹرانزٹ مسافرون کے لیے احتیاطی تدابیر کا اطلاق جن میں قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ بھی شامل ہیں اور مسافروں كے آنے کے بعد ان كا فالو اپ اور صحت کی نگرانی کے بھی.

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان ...
30/07/2021

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰
سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان شاء الله نیو ویزہ ہولڈر اور اقامہ ہولڈر کے لیے بھی جلد اچھی خبر ملے گی اب تک ممالک کا نام شامل نہیں کہ کون کون سے ممالک ہیں لیکن الحمد اللہ پاکستان ریڈ لسٹ میں نہیں ہے اس لیے ہمیں اچھی کی امید رکھنی چاہیے کہ کسی بھی ٹائم اچھی خبر مل سکتی ہے ان شاء اللہ

Good News: Saudi Arabia has announced the resumption of Umrah for International pilgrims starting 1st Muharram, August 9...
26/07/2021

Good News: Saudi Arabia has announced the resumption of Umrah for International pilgrims starting 1st Muharram, August 9, 2021.

Address

Katchery Road Near MCB Bank
Malakwal

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923007562865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Umar Travel International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Umar Travel International:

Share

Category