PLAIN My Trip Travels Tour

PLAIN My Trip Travels Tour we provide specialist travel advice service for hajj and umrah turkey Dubai and other countries vi

یہ سب فراڈ ہے اس میں دئیے گئے فون نمبر والے کہیں گے کہ آپ مجھے ملیں وہاں پندرہ بیس لوگ اور بھی بیٹھے ہونگے یہ کہیں گے کہ...
22/02/2021

یہ سب فراڈ ہے اس میں دئیے گئے فون نمبر والے کہیں گے کہ آپ مجھے ملیں وہاں پندرہ بیس لوگ اور بھی بیٹھے ہونگے یہ کہیں گے کہ ہم ت تو صرف فی سبیل اللّٰہ کام کر رہے ہیں آپ نے مجھے ایک روپیہ بھی نہیں دینا وہاں جاکر پہلی تنخواہ سے دینے ہیں۔ آپ اپنا پاسپورٹ اورمیڈیکل کلئیرنس لے آئیں۔ آپکا کسی ایک لیبارٹری کا نمبر دے گا کہ میرے ریفریش سے جائیں ہو سکے دوسرے لوگوں کو بھی بتائیں تاکہ سب کا بھلا ہو جائے جلدی کریں صرف ایک ھفتے کا وقت ہے۔ اصل کام اب شروع ہوا ہے آپ لیبارٹری چلے گئے لیبارٹری والے آپ سے 7 ہزار لیں گے مکمل ٹیسٹوں کا اور آپ کو رسید دے دیں گے۔ آپکا مزید پھنسانے کیلئے کہیں گے کہ آپکا میڈیکل رزلٹ آن لائن ملے گا۔ وہاں کچھ لوگوں کو روک لیں گے کہ آپکے میڈیکل ٹیسٹ کلیئر نہیں آ رہے آپ کے دوبارہ ٹیسٹ ہونگے اسی فیس میں۔
دوبارہ والے کو ایسے ہی ایک آدھ ٹیسٹ کے بعد کہا جائیگا آپکا مشکل ہے لیکن ایک طریقہ ہے کہ کچھ لے دیکر آن لائن رپورٹ کلئر ہو جائیگی کم از 50 ہزار کی گیم ڈالیں۔
اب سب دوبارہ ٹیسٹ رپوٹ لیکر ایجنٹ شریف کے پاس جائیں گے وہ آپکی رپورٹیں اور پاسپورٹ رکھ لے گا اور اپکو دو چار چکر لگوا کر کہے گا کہ آپ سلیکٹ نہیں دے رپورٹ اور پاسپورٹ واپس دے دیگا۔
50 ہزار والے سے جب تک 50 ہزار لیبارٹری والے نہیں نکلوا لیں اسے یہاں وہاں دوڑائے رکھے گا دی اینڈ ہوگا وہی جو دوسروں کے ساتھ یوا۔ اب لوگ کہیں گے سر جی کیا کریں وہ پھر کہانی ڈالے گا بھائی میں تو فی سبیل اللّٰہ کوشش کی لیکن کوٹا پورا ہوگیا۔ لہذا اب اگلے سال کا انتظار کرو۔ یا پھر میرے پاس کم خرچے والے گھریلو ویزے آئے ہیں نقد میں ڈھائی لاکھ میں وہ لے لو جس کے پاس پیسے ہونگے وہ پھر چکر میں آ جائیگا خاص طور پر جس نے 50 ہزار میں میڈیکل کلئر کروایا ہوگا۔
ساری لیبادٹری اور ایجنٹ کی ملی بھگت کی ہے ففٹی ففٹی کی۔
اگر 100 لوگوں کے نارمل ٹیسٹ بھی ہوگئے تو سات لاکھ میں ساڑھے لاکھ ایجنٹ کے یوئے برائے کرم ان مافیا سے دور رہو

پاکستان کی شان، پاکستان کی اپنی ائیرلائنز(ضرور لائیک اور شئیر کریں)
22/02/2021

پاکستان کی شان، پاکستان کی اپنی ائیرلائنز
(ضرور لائیک اور شئیر کریں)

Good NewsUmrah age limit change.Now 18 to 60 .
23/01/2021

Good News
Umrah age limit change.
Now 18 to 60 .

*خوشخبری* *خوشخبری* الحمدللہ معتمرین کے علاوہ عام لوگ کل مطاف میں طواف کر سکیں گے
09/01/2021

*خوشخبری* *خوشخبری*
الحمدللہ معتمرین کے علاوہ عام لوگ کل مطاف میں طواف کر سکیں گے

سعودی عرب مکہ مکرمہ= الحمداللہ ایک اور خوش خبر  شیخ  عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی اجازت ...
09/01/2021

سعودی عرب مکہ مکرمہ= الحمداللہ ایک اور خوش خبر شیخ عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی اجازت سے آج کے بعد تمام مسلمانوں کو طواف کعبہ کی اجازت ہوگی چاہے وہ عمرہ کر رہے ہوں یا صرف طواف کرنا چاہتے ہوں عام لوگوں اب مطاف کعبہ شریف کے طواف کی اجازت ھوگی کل سے کوئی بھی آدمی کسی وقت طواف کےلئے جاسکتا ھے الحمداللہ ثم الحمداللہ

لاہور ٹو دبئی ڈائرکٹفلائیٹ23000میں حاصل کریں03019075786 محمد حفیظ
06/01/2021

لاہور ٹو دبئی ڈائرکٹ
فلائیٹ
23000
میں حاصل کریں
03019075786 محمد حفیظ

سعودی عرب میں کفیل سسٹم ختم
07/12/2020

سعودی عرب میں کفیل سسٹم ختم

Saudia Arabia 14 March 2021 see Chutti ka naya qanoon nafiz. saudia safarat kaa naya Elaan jin Kay Visay Safarat Khany Mayy Laag Rahhy ThaySaudi safarat Kh...

02/12/2020

please subscribe my youtube channel

05/11/2020

سیالکوٹ کی اپنی ائیرلائن دسمبر 2020 سے اڑان بھرنے کیلئے تیار

21/10/2020
02/10/2020
الحمدللہ
02/10/2020

الحمدللہ

Address

Manawala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PLAIN My Trip Travels Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PLAIN My Trip Travels Tour:

Share

Category