10/08/2026
@⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
یہ پوسٹر خصوصی طور پر رجسٹرڈ ٹور آپریٹرز / ٹریول کمپنیز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
تمام رجسٹرڈ کمپنیاں اس پوسٹر کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کے لیے استعمال کر سکتی ہیں اور اپنے کلائنٹس، مسافروں اور متعلقہ صارفین کو بھی فراہم کر سکتی ہیں۔
مقصد یہ ہے کہ پاکستان کی ٹورزم انڈسٹری میں قانونی رجسٹریشن، پروفیشنل ٹور آپریشنز، شفافیت اور ذمہ دارانہ کاروباری طریقۂ کار کو فروغ دیا جائے