The Local Adventure

The Local Adventure YouTube channel���
https://youtube.com/
(1)

TDCP Glamping Pods Chevra, Kotli Sattian🌲❤️📍Kotli SattianThe Local Adventure
15/05/2026

TDCP Glamping Pods Chevra, Kotli Sattian🌲❤️
📍Kotli Sattian
The Local Adventure

زندگی گزارتے تو سب ہیں۔مگر بائیکرز زندگی جیتے ہیں.📍Towards Kotli Sattian🌲❤️🇵🇰The Local Adventure
14/05/2026

زندگی گزارتے تو سب ہیں۔
مگر بائیکرز زندگی جیتے ہیں.
📍Towards Kotli Sattian🌲❤️🇵🇰
The Local Adventure

دھند میں لپٹا یہ جنگل جیسے فطرت کی کوئی خاموش دعا ہو،جہاں ہر درخت اپنی الگ کہانی سناتا ہےاور زمین پر پھیلی یہ جڑیںمسافر ...
14/05/2026

دھند میں لپٹا یہ جنگل جیسے فطرت کی کوئی خاموش دعا ہو،
جہاں ہر درخت اپنی الگ کہانی سناتا ہے
اور زمین پر پھیلی یہ جڑیں
مسافر کو سکھاتی ہیں کہ مضبوطی ہمیشہ خاموشی میں ہوتی ہے۔ 🌲🍃
📍Mushkpuri Track Nathia Gali

📸Credit; Life Goes On
The Local Adventure

13/05/2026

Being A Traveler♥️🇵🇰
The Local Adventure

13/05/2026

Mandi Bahauddin Weather🌧️♥️
The Local Adventure

پیر پنجال کوہِ ہمالیہ کا سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ ہے جو مقبوضہ کشمیر میں واقع ہےحالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک شام لگاتار تیز ب...
13/05/2026

پیر پنجال کوہِ ہمالیہ کا سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ ہے جو مقبوضہ کشمیر میں واقع ہے
حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک شام لگاتار تیز بارش ہوئی۔
غروبِ آفتاب سے قبل جب بارش رُک گئی تو مطلع صاف ہوا اور فضا آلودگی سے پاک ہو گئی سورج کی کرنوں نے دور دراز کے علاقوں کو اپنی روشنی سے چمکایا تو دور دراز کے بلند بالا پہاڑوں کا دلکش نظارہ دیکھنے کو ملا۔ انہیں پہاڑوں میں نظر آنے والی برف سے ڈھکی چھوٹی بھی دیکھی گئی جو ہمسائیہ ملک انڈیا کے مقبوضہ کشمیر میں پیر پنجال کے نام سے جانی جاتی ہے۔
یہ منظر جو آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں اسے میں نے شام 6 بجے کے قریب پوٹھواری علاقہ گجر خان ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی کھڑکی سے اپنے موبائل میں نظر بند کیا۔
Click From; Gujar Khan Railway Station
The Local Adventure

راولپنڈی کے علاقہ کوٹلی ستیاں اور کرور ویلی کے پہاڑوں میں واقع انتہائی پُر سکون اور دلکش جگہ بِسا واٹرفال۔راولپنڈی کھنہ ...
13/05/2026

راولپنڈی کے علاقہ کوٹلی ستیاں اور کرور ویلی کے پہاڑوں میں واقع انتہائی پُر سکون اور دلکش جگہ بِسا واٹرفال۔
راولپنڈی کھنہ پُل سے تقریباً 43 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع یہ واٹر فال گرمیوں میں اردگرد علاقے کے لوگوں کیلئے کسی جنت سے کم نہی۔
چاروں طرف بلند بالا درخت اور پہاڑ سے گِرتا پانی دل و دماغ کو سکون پہنچاتا ہے۔
بِسا واٹرفال کے حسین لمحوں کو میں نے ویلاگ کی صورت میں یوٹیوب پہ اپلوڈ کیا ہوا ہے۔
ویڈیو کا لنک👇👇👇
https://youtu.be/d-2qvfAefMA

The Local Adventure

فیصل مسجد صرف ایک مسجد نہیں،یہ اسلام آباد کی روح ہے۔مارگلہ پہاڑ کے دامن میں واقع فیصل مسجد ہمیشہ اپنی طرف کھینچتی ہے۔سفی...
12/05/2026

فیصل مسجد صرف ایک مسجد نہیں،
یہ اسلام آباد کی روح ہے۔
مارگلہ پہاڑ کے دامن میں واقع فیصل مسجد ہمیشہ اپنی طرف کھینچتی ہے۔
سفید مینار، ٹھنڈی ہوا اور پہاڑوں کے درمیان گونجتی اذان کی آواز، دماغ کو ایسا سکون ملتا ہے جو لفظوں میں بیان نہی کیا جا سکتا۔
دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے۔
اس کے بلند و بالا ہال، روشن جھومر یہ احساس دلاتے ہیں کہ اصل خوبصورتی سکونِ دل میں ہوتی ہے۔
اسلام آباد کا سفر میرے لیے ادھورا ہے
اگر فیصل مسجد جا کر کچھ لمحے
خاموشی سے وہاں نہ گزاروں۔ ❤️
📍Faisal Masjid Islamabad♥️🇵🇰
The Local Adventure

بادلوں کی چادر، ٹھنڈی ہوا کا سفراور یہ خاموش سڑک…کبھی کبھی منزل سے زیادہ راستے خوبصورت لگتے ہیں۔ 🌿✨The Local Adventure  ...
11/05/2026

بادلوں کی چادر، ٹھنڈی ہوا کا سفر
اور یہ خاموش سڑک…
کبھی کبھی منزل سے زیادہ راستے خوبصورت لگتے ہیں۔ 🌿✨
The Local Adventure

11/05/2026

ایبٹ آباد کی خوبصورت اور دل دماغ کو سکون دینے والی جگہ ٹھنڈیانی 🌲🇵🇰
The Local Adventure

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Local Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share