The Local Adventurer

Directions Website

The Local Adventurer پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے کی ایک کوشش 🇵🇰
🏕️ Travel • Adventure • Bike Tours • Nature
(1)

بہت جلد سیف الملوک جھیل کی یہ خوبصورتی بدلنے والی ہے۔آدھا ستمبر تو گزر چکا ہے اور تقریبا آدھے اکتوبر میں یہاں برف پڑھنی ...
21/09/2026

بہت جلد سیف الملوک جھیل کی یہ خوبصورتی بدلنے والی ہے۔
آدھا ستمبر تو گزر چکا ہے اور تقریبا آدھے اکتوبر میں یہاں برف پڑھنی شروع ہو جائے گی اور اکتوبر کے آخر تک جھیل کا یہ نیلا پانی سفید برف کی چادر اوڑھ لے گا۔
ہر موسم کی الگ خوبصورتی ہے۔ جیسے آج سیف الملوک جھیل کا یہ نیلا پانی پُر سکون محسوس ہو رہا ہے ویسے ہی سردیوں میں یہاں جمعی ہوئی سفید برف کی اپنی خوبصورتی دل کو بھائے گی۔

ناران میں ریگولر برف باری کس موسم میں شروع ہوتی ہے ؟
کمنٹ میں بتائیں۔۔۔۔
The Local Adventurer

کل کیا ہو گا پتہ نہی اسلئےآج کے دن جی لیا جائےThe Local Adventurer            #𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
20/09/2026

کل کیا ہو گا پتہ نہی اسلئے
آج کے دن جی لیا جائے
The Local Adventurer
#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚

20/09/2026

ڈھلتے سورج نے شام کو سنہرا بنا دیا،
خاموش درختوں نے موسم کو دلکش بنا دیا۔
یہ آخری کرنیں بھی کیا خوب پیغام دیتی ہیں،
ہر اختتام کے بعد، ایک نئی صبح کی امید دیتی ہیں۔
Evening vibes🌅🧡
The Local Adventurer

20/09/2026

یہ خانسپور میں واقع تقریباً 150 سال پرانی ایک متروک عمارت ہے، جو خاموشی سے وقت کی ایک بھولی بسری گواہ بن کر کھڑی ہے۔ برطانوی دور میں تعمیر کی گئی یہ عمارت، اپنی خستہ حال پتھریلی دیواروں اور ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں کے ساتھ گزرے ہوئے ایک عہد کی بازگشت آج بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔

دیواروں پر چڑھتی ہوئی بیلیں، اکھڑتا ہوا پینٹ اور خاموش راہداریاں بہت کچھ بیان کرتی ہیں۔ یہ سب ان گزرے ہوئے لمحوں کی کہانی سناتے ہیں—ان قدموں کی جو کبھی ان راہداریوں میں تیزی سے چلتے تھے، ان آوازوں کی جو کبھی ان کمروں میں گونجا کرتی تھیں، اور ان زندگیوں کی جو کبھی اس عمارت کے سائے تلے گزرا کرتی تھیں
Apna Khanispur Ayubia
The Local Adventurer
#خانسپور

20/09/2026

ہزارہ موٹروے پر بارش اور بادلوں کے حسین نظاروں کے ساتھ سرن ویلی کی جانب سفر
The Local Adventurer

پہاڑ مجھے ہمیشہ اپنی طرف بلاتے ہیں۔ان کی خاموشی میں ایک عجیب سا سکون چھپا ہوتا ہے۔جب بھی میں ان کی بلندیوں کو دیکھتا ہوں...
20/09/2026

پہاڑ مجھے ہمیشہ اپنی طرف بلاتے ہیں۔
ان کی خاموشی میں ایک عجیب سا سکون چھپا ہوتا ہے۔
جب بھی میں ان کی بلندیوں کو دیکھتا ہوں، تو اپنے خواب بھی اونچے لگنے لگتے ہیں۔
📍Ganga Choti Top, Bagh Kashmir⛰️🌲🇵🇰
The Local Adventurer

کچھ سال بعد آپکو یاد بھی نہی رہے گا کہاُس ٹرپ پہ کتنا خرچہ آیا تھا مگر،اُس ٹرپ کی یادیں ہمیشہ یاد رہیں گیں⛰️❤️The Local ...
19/09/2026

کچھ سال بعد آپکو یاد بھی نہی رہے گا کہ
اُس ٹرپ پہ کتنا خرچہ آیا تھا مگر،
اُس ٹرپ کی یادیں ہمیشہ یاد رہیں گیں⛰️❤️
The Local Adventurer

19/09/2026

کشمیر سے واپسی کا اُداسی بھرا سفر
The Local Adventurer

بیلا میڈو ایک پکنک پوائنٹ ہے جو سرن ویلی میں واقع ہے۔ سرن ویلی میں سرن دریا کے کنارے واقع جبوڑی پوائنٹ کے بلکل سامنے ایک...
19/09/2026

بیلا میڈو ایک پکنک پوائنٹ ہے جو سرن ویلی میں واقع ہے۔ سرن ویلی میں سرن دریا کے کنارے واقع جبوڑی پوائنٹ کے بلکل سامنے ایک پہاڑی ہے۔ تقریبا 10 کی نارمل ہائیک کے بعد آپ پہنچ جاتے ہیں بیلا پکنک پوائنٹ جسے میں نے بیلا میڈو جا نام دیا ہے۔
بیلا میڈو کی خوبصورتی اور وہاں کی لوکیشن کیکئے ہماری ویڈیو دیکھیں۔
ویڈیو لنک👇
https://youtu.be/MHIoa9Kzz0I

The Local Adventurer
#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚

Minimarg Officially Closed.The Local Adventurer
19/09/2026

Minimarg Officially Closed.
The Local Adventurer

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Local Adventurer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share