31/07/2018
سعودی وزارت الحج نے عمرہ سیزن 1440ھ کی اپروول 15 ذی الحجہ 1439ھ کو شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔
گزشتہ روز جاری کردہ وزارت کے نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ زائرین اپروول کے آغاز سے 15 روز بعد یعنی یکم محرم 1440ھ سے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے۔