Travel with Khalid

Directions Website

Travel with Khalid سرن ویلی کے تمام سیاحتی مقامات کی سیر کے لیے
رابطہ کریں 03159907785
(1)

19/09/2026

16/09/2026

سرگاہ آ بشار وادی چوڑ
13/09/2026

سرگاہ آ بشار وادی چوڑ

منڈی سرن ویلی
12/09/2026

منڈی سرن ویلی

some clicks of   tour
09/09/2026

some clicks of tour

06/09/2026

04/09/2026

ہفتہ اور اتوار 5اور6ستمبر سرن ویلی عرشی میڈو جانے کے خواہش مند واٹس ایپ پر رابطہ کریں  #03159907785
03/09/2026

ہفتہ اور اتوار 5اور6ستمبر سرن ویلی عرشی میڈو جانے کے خواہش مند واٹس ایپ پر رابطہ کریں
#03159907785

سرن ویلی موسی کا مصلہ پےلا پتہ ہونے والے برطانوی ٹو ریسٹ کا اج تین روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا پورے ڈسٹرکٹ سے پولیس کی نفر...
02/09/2026

سرن ویلی موسی کا مصلہ پےلا پتہ ہونے والے برطانوی ٹو ریسٹ کا اج تین روز بعد بھی پتہ نہ چل سکا پورے ڈسٹرکٹ سے پولیس کی نفری فارسٹ کی نفری لوکل ٹورسٹ گائیڈ مقامی والنٹیر اور وہاں کے چرواہے سب اس کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں لیکن اج تک اس کا کوئی پتہ نہ چل سکا
واقعہ کچھ یوں ہوا ہے کہ 30 اگست والے دن دو برطانوی ٹورسٹ موسی کا مصلہ سمٹ کے لیے اکیلے ہی نکل چلے تھے بغیر کسی ٹور گائیڈ کے موسی کا مصلہ سمٹ کرنے کے بعد واپسی پر ایک ٹورسٹ پیچھے رہ گیا تھا اور دوسرا اس سے اگے تھا جو کہ نیچے پہنچایا اور پیچھے رہنے والا ابھی تک لاپتا ہے جو ہی نیچے ا کر اس نے اطلا دی تو پولیس نے اسی رات سے سرچ اپریشن شروع کر دیا تھا لیکن اج تیسرے روز بعد بھی اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے اج موسم کافی صاف ہے شاید اج ملنے کا امکان بن سکتا ہے
ٹریکنگ ایک بہترین ایڈونچر ہے لیکن احتیاط ضروری ہے پروٹوکولز کو فالو کرتے ہوئے سفر کرنا چاہیے گائیڈ کے بغیر کسی بھی چھوٹے یا بڑے ٹریک کے لیے جانا بے وقوفی ہے

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category