sirran valley pk

sirran valley pk سرن ویلی پاکستان
سیاحوں کی جنت
خوبصورت وادیاں، دلکشی قدرتی نظارے، جنگل، دریا اور اونچے پہاڑ
(1)

some clicks of swat kalam
09/09/2025

some clicks of swat kalam

یوم آ زادی مبارک ہو  fans
13/08/2025

یوم آ زادی مبارک ہو fans

21/07/2025

شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو تھک نالہ چلاس میں سیلاب کے دوران المناک حادثہ پیش آیا ہے ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ,ڈاکٹر مشعل سعد زوجہ سعد اسلام شامل ہیں جبکہ سعد اسلام کا بیٹا سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہے ۔سعد اسلام کی ٹانگ میں فریکچر کی اطلاعات ہیں تاہم وہ ہوش وحواس میں ہیں

21/07/2025

وادی نیلم! جانوائی نالہ میں آنے والی طغیانی سے اب تک دس سے زائد دوکانیں نالہ میں بہہ گئ ہیں جبکہ مذید کٹاو بھی جاری ہے رہائشی مکانات بھی خطرے میں ہیں #

چلاس: تھک نالہ سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑیاں سیاحوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے اب تک ایک خاتون سمیت تین افراد جا...
21/07/2025

چلاس: تھک نالہ سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑیاں

سیاحوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے اب تک ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق،

7 سے زائد زخمیوں کو ریسکیو کیا گیا ہے،

20 سے زائد گاڑیاں سیلاب کی ذد میں آگئے ہیں،

21/07/2025

افسوسناک خبر! بابو سر ٹاپ روڈ سیلابی ریلے کی زد میں آ گیا کافی سیاحوں کے بہ جانے اور زخمی ہو نے کی خبریں

Address

Mansehra

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=100092757181794&mibextid=ZbWKwL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sirran valley pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category