19/08/2025
🌸 السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته 🌸
✨ بلال مسجد، لڑی کاغان اللہ کے گھر کی تعمیر و مرمت کے لئے آپ کی مدد اور تعاون درکار ہے۔
مسجد وہ جگہ ہے جہاں سے ایمان کی روشنی پھیلتی ہے، جہاں دلوں کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ آئیں ہم سب مل کر اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اور اپنی آخرت سنواریں۔
💰 چندہ دیں اور صدقہ جاریہ میں شامل ہوں
آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ مسجد کی بنیادوں کو مضبوط کرے گا اور ان شاءاللہ یہ آپ کے لئے قیامت تک ثواب کا ذریعہ ہوگا۔
📍 مقام: بلال مسجد، لڑی کاغان
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔
Jazz cash ; 03229028288
Uzair Ali Shah
Call/whatsapp
Maqdish Shah: 0345 1555116