Battagram Corporation - OEP

Battagram Corporation - OEP سعودی عرب کے ویزوں کی تیز ترین پروسسنگ کے لیے ہماری ایجنسی کے نام وکالہ بنوائیں۔

🌟 بٹگرام کارپوریشن (اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر) - گورنمنٹ لائسنس نمبر 4556 🌟کیا آپ سعودی عرب کے ویزوں کی تیز ترین پروسیس...
19/08/2026

🌟 بٹگرام کارپوریشن (اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر) - گورنمنٹ لائسنس نمبر 4556 🌟

کیا آپ سعودی عرب کے ویزوں کی تیز ترین پروسیسنگ چاہتے ہیں؟ تو بغیر کسی تاخیر کے آج ہی ہم سے رابطہ کریں! 🇸🇦✈️

ہماری خصوصی خدمات:
✅ سعودی مکتب استقدام سے ہماری ایجنسی کے نام باآسانی وکالہ بنوائیں۔
✅ سعودی عرب کے تمام شہروں سے 'مساند' (Musaned) پر وکالہ بنوانے کی شاندار سہولت دستیاب ہے۔

آپ کا اعتماد اور شفافیت ہماری اولین پہچان ہے! 🤝

📞 رابطہ نمبرز (کال / واٹس ایپ):
0335-4230416
0336-5501654

🏢 ہمارے دفاتر:
📍 مانسہرہ برانچ: آفس 103، پہلی منزل، خیبر پلازہ (پاسپورٹ آفس)، نزد لاری اڈا، مانسہرہ۔
📍 راولپنڈی برانچ: آفس 09، دوسری منزل، المصطفیٰ پلازہ، نزد مِڈوے شاپنگ مال، 6th روڈ، راولپنڈی۔

19/08/2026

کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3

Honored to welcome the esteemed delegation from Saudi Arabia! We're thrilled to showcase our expertise and discuss excit...
21/09/2025

Honored to welcome the esteemed delegation from Saudi Arabia! We're thrilled to showcase our expertise and discuss exciting opportunities for collaboration. Let's explore the world together!

 # Job Vacancy: AccountantWe are seeking an experienced Accountant to join our team at Battagram Corporation.The ideal c...
18/08/2025

# Job Vacancy: Accountant
We are seeking an experienced Accountant to join our team at Battagram Corporation.
The ideal candidate will handle financial records, manage accounts payable/receivable, process payroll, and ensure compliance with financial regulations.

# Responsibilities:
- Manage financial transactions and records
- Handle accounts payable and receivable
- Process payroll
- Ensure financial compliance

# Requirements:
- Experience in accounting
- Knowledge of financial software
- Attention to detail

If you're a detail-oriented accounting professional with a passion for travel, we'd love to hear from you! Send your resume to: 0335-4230416

06/06/2025

تمام مسافر بھائیوں کو عیدالاضحی مبارک ہو‏

یہ ہجرتوں کا زمانہ بھی کیا زمانہ ہے!
‏انہی سے دور ہیں جن کے لئے کمانا ہے 💔💼
‏نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈتا ہی رہا!
‏کوئی دکھے کہیں اپنا!!!!!! گلے لگانا ہے 🤗💖
‏خوشی یہ ہے میرے گھر سے فون آیا ہے 📞
‏ستم یہ ہے مجھےکے خیریت بتانا ہے 😔📜
.......

فلک پر بے داغ پرواز!  ایمریٹس کی 39 سالہ ناقابلِ یقین کہانی – جب پاکستانی 737 سے ایک عالمی سلطنت کا آغاز ہوا!کہتے ہیں کہ...
29/05/2025

فلک پر بے داغ پرواز!

ایمریٹس کی 39 سالہ ناقابلِ یقین کہانی – جب پاکستانی 737 سے ایک عالمی سلطنت کا آغاز ہوا!

کہتے ہیں کہ جب ارادے بلند ہوں، وژن آسمان چھوتا ہو، اور وسائل کو خرچ کرنے کا سلیقہ آتا ہو، تو صحرا میں بھی گلستان کھلائے جا سکتے ہیں۔ ذرا تصور کیجیے، 80 کی دہائی کا اوائل، ایک نئی ایئرلائن کا خواب، اور آغاز؟ ایک ادھار لیے گئے پاکستانی 737 طیارے سے! جی ہاں، یہ معمولی سی ابتدا تھی اس دیو قامت فضائی کمپنی، ایمریٹس، کی، جو آج دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہ کہانی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ادھار کی چیز اور تیل کی دولت اگر ’’صحیح ہاتھوں‘‘ میں ہو تو کیا معجزے رونما کر سکتی ہے!

آج، 39 سال بعد، جب ہم ایمریٹس کے سفر پر نگاہ ڈالتے ہیں تو عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ 70 کروڑ سے زائد مسافروں کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے کا اعزاز، اور اس پورے عرصے میں ایک بھی، جی ہاں، ایک بھی مسافر کی کسی حادثے میں ہلاکت نہیں! یہ کوئی معمولی بات نہیں، خصوصاً ایک ایسی صنعت میں جہاں ہر لمحہ مکینیکل خرابیوں، موسم کی بے رحمی، یا ایک معمولی انسانی چوک کے بھیانک تباہی میں بدل جانے کا اندیشہ لگا رہتا ہو۔

دبئی کی یہ شاہکار ایئرلائن آج دنیا کے سب سے بڑے، مکمل طور پر کشادہ جسم والے (all-widebody) طیاروں کے بیڑوں میں سے ایک کی مالک ہے – بوئنگ 777 کے شاہین، ایئربس A380 کے دیو ہیکل پرندے، اور اب جدید ترین A350 بھی اس کے پروں کا حصہ ہیں۔ مگر اس کے ریکارڈ میں کیا چیز ناپید ہے؟ مسافروں کی اموات کا کوئی سیاہ دھبہ!

یہ ناقابلِ یقین حفاظتی معیار اس وقت بھی برقرار رہا جب 2016 میں ایمریٹس کی پرواز EK521 (ایک بوئنگ 777) دبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے آگ کے شعلوں میں گھر گئی اور دھماکوں سے لرز اٹھی۔ وہ منظر قیامت سے کم نہ تھا، مگر جہاز میں سوار تمام 300 مسافر اور عملہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔ ہاں، ایک جانباز فائر فائٹر نے فرض کی ادائیگی میں، ان شعلوں سے لڑتے ہوئے، اپنی جان دے دی.

آخر کیا ہے اس بے مثال کامیابی کا راز؟ تجزیہ کاروں کی انگلیاں اٹھتی ہیں چند بنیادی ستونوں کی جانب: طیاروں کی ’’جنونی حد تک‘‘ meticulous دیکھ بھال، فضائی صنعت کے چند کم عمر ترین بیڑوں میں سے ایک کا استعمال (کیونکہ نئے جہاز، نئی ٹیکنالوجی، کم خطرات!)، اور سب سے بڑھ کر، دبئی میں قائم ایک ایسا دیو قامت، اپنی نوعیت کا منفرد اندرونِ خانہ تربیتی اور انجینئرنگ کمپلیکس، جو دنیا کے بہترین، انتہائی ماہر پائلٹ اور زمینی عملہ تیار کرنے کی فیکٹری ہے۔

مگر بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔ ایمریٹس کی حکمتِ عملی بھی اس کی کامیابی کی ضامن ہے۔ یہ ایئرلائن ان ’’چھوٹے موٹے‘‘، خطرناک سمجھے جانے والے مختصر فاصلے کے روٹس سے دانستہ گریز کرتی ہے، اور اپنی توجہ زیادہ تر ان طویل فاصلے کی بین البراعظمی پروازوں پر مرکوز رکھتی ہے جہاں حفاظتی گنجائش (safety margins) کہیں زیادہ وسیع اور بہتر ہوتی ہے۔ کچھ اسے خوش قسمتی کا نام دے سکتے ہیں، مگر ایمریٹس اسے اپنی اٹل ’’پالیسی‘‘ قرار دیتی ہے – ایک ایسی پالیسی جس نے اسے آج ہوا بازی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ بنا دیا ہے۔

اڑتیس سال کا بے داغ سفر۔ ایک بھی مہلک حادثہ نہیں۔ اور آج، 260 طیاروں کا ایک شاہانہ بیڑا، جو چھ براعظموں کے 150 سے زائد شہروں کو روزانہ ملاتا ہے، اسی ناقابلِ شکست ریکارڈ کے ساتھ اپنی پرواز جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ محض ایک ایئرلائن کی کہانی نہیں، یہ ایک وژن، ایک عزم، اور بے مثال پیشہ ورانہ مہارت کی وہ داستان ہے جس کی کہانی کہے جانے کے قابل ہے.

عارف انیس

پاکستان سے عمرے کے لئے جانے والے حضرات توجہ فر مائیں؛ پولیو ویکسین سفر کی تاریخ سے کم ازکم چار ہفتے یعنی 28 دن پہلے کی ہ...
27/05/2025

پاکستان سے عمرے کے لئے جانے والے حضرات توجہ فر مائیں؛
پولیو ویکسین سفر کی تاریخ سے کم ازکم چار ہفتے یعنی 28 دن پہلے کی ہواور 6 مہینے سے پرانی نہ ہو۔
بصورت دیگر سفرکی اجازت نہیں دی جا ئے گی لہذا پولیو ابھی سے کروالیں ۔

Address

103, 1st Floor, Khyber Plaza
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Corporation - OEP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category