Kagan Naran valley toursim veiw point

Kagan Naran valley toursim veiw point Faqi tour and travel adventure club
فاقی ٹور اینڈ ٹریول ایڈوینچر کلب

 Breaking news Tomorrow, Inshallah Naran Road opening work start
15/04/2026

 Breaking news Tomorrow, Inshallah Naran Road opening work start

دودی پت سر نیشنل پارک کا سفر ایک لائف ٹائم تجربہ ہے ،میرے اب تک کے کیئے گے ٹریکز میں سے سب سے خوبصورت ۔اٹھارہ کلو میٹر ک...
27/08/2025

دودی پت سر نیشنل پارک کا سفر ایک لائف ٹائم تجربہ ہے ،میرے اب تک کے کیئے گے ٹریکز میں سے سب سے خوبصورت ۔
اٹھارہ کلو میٹر کا یہ ٹریک پیدل چلتے ہوئے بھی محسوس نہیں ہوتا کہ آپ پیدل چل رہے ہیں ،بلکہ وادیوں کے حسن کے ساتھ اڑ رہے ہیں۔۔۔

تصور کریں ، دونوں طرف پہاڑوں کا حاشیہ ،درمیان میں سرسبز میدان کا کینوس جس میں سرخ پھولوں کی کڑھائی کی گئی ہو، اسی کے درمیان دھیمی رفتار سے بہتے دریا کی لکیر جیسے پکاسو کے فن پاروں کی آڑھی ترچھی لکیریں اس کی پینٹنگ کو امر بنا دیتی تھیں ، کچھ ویسی ہی آبی لکریں ، اٹھارہ کلو میٹر چلنے کے بعد ایک اور سویٹ ڈش آپ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے دودی پت سر جھیل کی صورت میں ۔۔۔
شام کا ٹائم ، جھیل کے کناروں میں ہلکی ہلکی جمی برف اور سست رفتار سے چلتی لہریں ۔۔۔
پہاڑوں کا ذوق رکھنے والوں کو زندگی میں ایک بار تو یہ ٹریک ضرور کرنا چاہیے
فاقی رائٹس

27/08/2025



゚viralシfypシ゚viralシalシ

Tiger 🐅 is going towards the tiger 🐅 peek آج ٹائیگر پیک پر لائیو کوریج کی جائے گی ہمارے ساتھ رہیں
09/08/2025

Tiger 🐅 is going towards the tiger 🐅 peek
آج ٹائیگر پیک پر لائیو کوریج کی جائے گی ہمارے ساتھ رہیں

06/08/2025

سرال جھیل اور زنیر کامبو تیسری کوئ اور چیز
تو پھر کب جائیں

22/07/2025
22/07/2025

پولیس کانسٹیبل ضلع دیامر چلاس ٹھک نالہ چوکی پر جو ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے آنکھوں دیکھا حال بتا رہے ہیں

ٹھک نالہ چلاس ضلع دیامر سیلاب کی زد میں
21/07/2025

ٹھک نالہ چلاس ضلع دیامر سیلاب کی زد میں

آپ کے خیال میں ان میں سے سب سے خوبصورت جھیل کون سی ہے ؟ آپ نے ان میں سے کونسی جھیل دیکھی ہے ؟میں نے ساری جھیلیں دیکھی ہی...
08/07/2025

آپ کے خیال میں ان میں سے سب سے خوبصورت جھیل کون سی ہے ؟ آپ نے ان میں سے کونسی جھیل دیکھی ہے ؟
میں نے ساری جھیلیں دیکھی ہیں مجھے دودی پت سر ٹریک بہت پسند آیا میرے خیال میں دودی پت سر زیادہ خوبصورت ہے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

No Street
Mansehra
21309

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kagan Naran valley toursim veiw point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category