Furqan Khan

Furqan Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Furqan Khan, Travel Company, Mansehra.

ہوا کے مُخالف ایک چلتا ہوا انجان مُسافر ،جو منزل کی تلاش میں گرد آلودہ ہے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ منزل بہت دور ہے اور راستہ تھکا دینے والا۔ایک بائیکر،ایک سیاح جو بس وحشتوں کے سفر پرگامزن ہے۔

میرے دوست ہر عمر میں سوچ کا زاویہ بدل جاتا ہے،اُصول ٹوٹ جاتے ہیں خواہشات بدل جاتی ہیں۔ہاں مگر جو من میں پہاڑوں کی مُحبت ...
06/06/2026

میرے دوست ہر عمر میں سوچ کا زاویہ بدل جاتا ہے،اُصول ٹوٹ جاتے ہیں خواہشات بدل جاتی ہیں۔ہاں مگر جو من میں پہاڑوں کی مُحبت ہے،اونچائی کا جنون ہے وہ نہیں بدلنے والا

قُدرت کی دُھن ،تار  اور پھر اُس پہ رقص مستانہ ہی کر سکتا ہے،اور وہ مستانہ اک سیاح ہے❤️
06/06/2026

قُدرت کی دُھن ،تار اور پھر اُس پہ رقص مستانہ ہی کر سکتا ہے،اور وہ مستانہ اک سیاح ہے❤️

میرے دوست ،یہ خوف سے نجات کی جدوجہد ہے،یہ وحشتوں کا سفر ہے۔یہ گہرائی ہے اونچائی ہے جسے تُم نہ سمجھ پاؤ گے۔
05/06/2026

میرے دوست ،یہ خوف سے نجات کی جدوجہد ہے،یہ وحشتوں کا سفر ہے۔یہ گہرائی ہے اونچائی ہے جسے تُم نہ سمجھ پاؤ گے۔

زوق❤️
05/06/2026

زوق❤️

04/06/2026

متسیریاں ،کوہ بھینگڑہ جنگلات کی تباہ کاری افسوس ناک ہے،مقامی نوجوانوں کو وادی تناول میں سیاحت کو فروغ دینے کیلیئے شجر کاری پروگرام کرنا ہو گا۔

04/06/2026

کم از کم آپ کا کوئی دوست ایسا ہونا چاہیئے کہ وہ آپ ہی ہوں،جو بات آپ خود سے کر سکتے ہیں وہ اُسی سے کریں

04/06/2026

بائیکر موسیقار بھی ہوتا ہے،اُسے ہوا سے ،انجن سے موسیقی ترتیب دینا آتی ہے❤️

04/06/2026

انہوں نے پیٹ کی آگ بُجھانے کیلیئے جنگل برباد کیا،پھر ان کی آنکھوں کو بھی آگ لگ گئی

04/06/2026

انتہائی درویش لوگوں کے ساتھ سیاحت آپ کو بہت کُچھ قریب سے دکھاتی ہے

04/06/2026

بٹہ کُنڈی بھی بدتمیز بن چُکا ہے

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category