NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege

NARAN  Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege, Tour Agency, Mansehra.

فرض کریںآپ رات کو اے آئی آٹومیشن چلا کر سو گئے۔ آپ نے اس کو پچاس بندوں کے نمبرز کی لسٹ دی تھی۔اے آئی نے ان سب کو خود سے ...
27/02/2025

فرض کریں
آپ رات کو اے آئی آٹومیشن چلا کر سو گئے۔ آپ نے اس کو پچاس بندوں کے نمبرز کی لسٹ دی تھی۔

اے آئی نے ان سب کو خود سے کال کر کے خود سے بات بھی کی اور ان سے آرڈر لیا اور ایک گوگل شیٹ میں تمام آرڈرز کو مینج کر کے لکھ بھی دیا۔ اور آپ نے اپنی گوگل شیٹ کو TCS کے سسٹم کے ساتھ انٹیگریٹ کیا ہوا تھا۔ اس نے سلپ بنا کر آپ کے پرنٹر کو کمانڈ دے کو وہ پرنٹ بھی کر لی۔

کچھ لوگوں نے آپ سے میٹنگ کرنے کا بولا تو اے آئی نے آپ کا کلینڈر چیک کر کے آپ کے کام کے ٹائم پر آپ کے لئے میٹنگ سیٹ کرکے کلینڈر بھی اپڈیٹ کر دیا۔

آپ صبح اٹھے تو آرڈرز کے پرنٹ نکلے ہوئے تھے۔ آپ نے اٹھائے اور وہ سامان اٹھا کر پیک کیا اور روانہ کیا۔
پھر کلینڈر نے ریمائنڈ کروایا کہ آپ کی فلاں ٹائم پر میٹنگ سیٹ ہے۔ آپ نے ان سے بات کرنی ہے۔ تو آپ نے ان سے میٹنگ کی اور مزید آرڈرز مل گئے۔

پھر آپ نے وائس کمانڈ دی اے آئی کو کہ فلاں بندے نے یہ آرڈر دیا۔ پھر اے آئی حرکت میں آئی اور پرنٹ نکالنے تک کا کام خود سے کیا اور آپ نے وہ پارسل بھی ڈلیور کر دیئے۔

اور رات کو مزید نمبرز دے کر سو گئے۔

نوٹ:
یہ جتنا آپ نے فرض کیا وہ سب اس وقت ممکن ہے۔

20/09/2024

لالازار جنت نظیر وادی کاغان

20/09/2024

دریائے کنہار

ShogranNeighborhood in PakistanShogran (Hindko, Urdu: شوگراں) is a hill station situated on a plateau in the Kaghan Vall...
17/08/2024

Shogran
Neighborhood in Pakistan
Shogran (Hindko, Urdu: شوگراں) is a hill station situated on a plateau in the Kaghan Valley of Mansehra District, Khyber Pakhtunkhwa in northern Pakistan at a height of 2,362 metres (7,749 ft) above sea level.

بالاکوٹ کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی ویگو گاڑی مکان پر آگری ایک  بچہ جاں بحق پانچ زخمی زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشنا...
04/07/2024

بالاکوٹ کیوائی کے مقام پر سیاحوں کی ویگو گاڑی مکان پر آگری ایک بچہ جاں بحق پانچ زخمی
زخمیوں میں ایک بچے کی حالت تشویشناک

07/06/2024

جنت نظیر وادی کاغان

06/05/2024

شوگران پاکستان
آج کی تازہ ترین صورتحال

16/04/2024

حالیہ مسلسل بارشوں کے باحث
آج موسم صاف ہونے کے بعد گاؤں کیوائی موسم خوشگوار

21/03/2024

اطلاع عام
ہر خاص و عام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر گلیشیئر کے حوالے سے چلنے والی ویڈیوز اج کی نہیں ہے بلکہ ناران ویلی میں گلیشیئرز کا انا ایک عام سی بات ہے۔ پہلے سے موجود گلیشیئر کی موجودگی میں موسم کی خرابی کے باعث مزید گلیشیئرز ائے۔
اس کے علاوہ کے ڈی اے کا ریسکیو سٹاف ناران ویلی میں موجود رہتا ہے جو کہ ناران کی صورتحال کے حوالے سے ہیڈ افس کو باقاعدہ اطلاعات بھجواتا رہتا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کی صورت میں بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔ دو دن پہلے کی درمیانی شب کو انے والے گلیشیئر نے ناران جھیل روڈ کے تقریبا اٹھ ہوٹلز کو جزوی طور پر نقصان پہنچایا۔ ناران ویلی میں تقریبا چار کے قریب گلیشیئر پہلے سے ا چکے تھے۔ مزید موسم کی خرابی کے باعث گلیشیئر نے کچھ ہوٹلز کو نقصان پہنچایا ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ کچے مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ ناران بازار میں کسی قسم کی نقصان کی کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ نقصان پہنچنے والے کچے مکانات میں کسی انسان کی موجودگی کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
موجودہ صورتحال میں کسی قسم کے ریسکیو اپریشن کی ضرورت نہیں ہے اور راجوال سے ناران تک روڈ بند ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا ریسکیو اپریشن ہونا ناممکن ہے۔ روڈ کو کھولنے کا کام عید الفطر کے بعد شروع کیا جائے گا۔
لہذا ناران ویلی کے اندر کسی قسم کی ایمرجنسی کی صورتحال موجود نہیں ہے جو کسی قسم کی پریشانی کا باعث بنے۔
کے ڈی اے کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

21/03/2024

نیلم ویلی

21/03/2024

سر سبز و شاداب خوبصورت پاکستان

26/02/2024

جنت نظیر وادی کاغان کے دوسرے بڑے سیاحتی مقام شوگران کا حالیہ برف باری کے بعد خوبصورت منظر

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923411283618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NARAN Kaghan & Shogran Tourism Guide & Trip Packege:

Share

Category