Kaghan Valley

Kaghan Valley 🦋 وادی کاغان کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے میرا پیج فالو کریں 🦋

وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کی ایک حسین وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی وادی میں واقع ہیں۔ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے اس وادی کو بھی نقصان پہنچایا۔ وادی کاغان کا نام کاغان نامی قصبے سے پڑا۔ دریائے کنہار اس وادی کے قلب میں بہتا ہے۔ یہ وادی 2134 میٹر سے درۂ بابوسر تک سطح سمندر س

ے 4173 میٹر تک بلند ہے اور 155 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہاں کی آبادی پشتو اور اردو بخوبی جانتی ہے۔ یہ علاقہ جنگلات اور چراہ گاہوں سے اٹا ہوا ہے اور خوبصورت نظارے اس کو زمین پر جنت بناتے ہیں۔ یہاں 17 ہزار فٹ تک بلند چوٹیاں بھی واقع ہیں۔ جن میں مکڑا چوٹی اور ملکہ پربت شہرت کی حامل ہیں۔ پہاڑوں، ندی نالوں، جھیلوں، آبشاروں، چشموں اور گلیشیئروں کی یہ وادی موسم گرما (مئی تا ستمبر) میں سیاحوں کی منتظر رہتی ہے۔ مئی میں یہاں کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 11 اور کم از کم 3 درجہ سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ جولائی کے وسط سے ستمبر کے آحتتام تک ناران سے درۂ بابوسر کا رستہ کھلا رہتا ہے۔ برسات اور موسم سرما میں وادی میں نقل و حمل مشکل ہو جاتی ہے۔ اس حسین وادی تک بالاکوٹ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ سے باآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ بالاکوٹ سے با آسانی بسوں یا دیگر ذرائع نقل و حمل سے کاغان یا ناران پہنچا جا سکتا ہے۔ بالاکوٹ سے ناران تک کے تمام راستے میں دریائے کنہار ساتھ ساتھ بہتا رہتا ہے اور حسین جنگلات اور پہاڑ دعوت نظارہ دیتے رہتے ہیں۔ راستے میں کیوائی، پارس، شینو، جرید اور مہانڈری کے حسین قصبات بھی آتے ہیں۔

کچھ راستے صرف منزل تک نہیں لے جاتے، بلکہ پورا سفر ہی ایک خوبصورت یاد بن جاتا ہے۔۔۔ ❤️ناران سے بابوسر ٹاپ تک کا سفر بھی ک...
06/08/2026

کچھ راستے صرف منزل تک نہیں لے جاتے، بلکہ پورا سفر ہی ایک خوبصورت یاد بن جاتا ہے۔۔۔ ❤️

ناران سے بابوسر ٹاپ تک کا سفر بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ 🏔️☁️

ہر موڑ پر قدرت کا ایک نیا رنگ نظر آتا ہے؛ کہیں آسمان کو چھوتے پہاڑ، کہیں بادلوں سے ڈھکی چوٹیاں اور کہیں سڑک کے ساتھ بہتے خوبصورت نظارے۔۔۔ 😍

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی تصویر کے اندر سے گزر رہے ہوں۔ بس گاڑی چلاتے جاؤ اور راستے کی خوبصورتی کو دل میں اتارتے جاؤ۔ 🚗❤️

اگر آپ نے بھی ناران سے بابوسر ٹاپ تک کا سفر کیا ہے تو بتائیں، اس پورے روٹ پر آپ کو سب سے خوبصورت منظر کہاں کا لگا؟

ہائیکنگ کے دوران اکثر ایسا بھی ہوتا ہے۔ آخر میں وہ دوست بدعائیں دیتا ہے جو پہلی دفعہ آپ کے کہنے پر دوستی کی خاطر ہائیکنگ...
05/08/2026

ہائیکنگ کے دوران اکثر ایسا بھی ہوتا ہے۔ آخر میں وہ دوست بدعائیں دیتا ہے جو پہلی دفعہ آپ کے کہنے پر دوستی کی خاطر ہائیکنگ کرنے آیا ہو ۔ اور آپ ہر موڑ پر اسے کہتے ہیں کہ بس پانچ منٹ اور ۔۔۔۔
دودی پت سر

مٹی کے گھر مٹی کی خوشبو مٹی کے ہی خوابپکے مکانوں میں کہاں ایسا سکون ملتا ہے
05/08/2026

مٹی کے گھر مٹی کی خوشبو مٹی کے ہی خواب
پکے مکانوں میں کہاں ایسا سکون ملتا ہے

والدین سدا سلامت رہیں
31/07/2026

والدین سدا سلامت رہیں

31/07/2026

Pakistan zindabad

کون کون یہاں سے گزرا ہے ؟Kaghan Valley
19/07/2026

کون کون یہاں سے گزرا ہے ؟
Kaghan Valley

ایبٹ اباد میں گاڑی نالے میں گر گئی الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
19/07/2026

ایبٹ اباد میں گاڑی نالے میں گر گئی
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

15/07/2026

Address

Mansehra
21240

Telephone

+923439561374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaghan Valley:

Shortcuts

Share