Sufyan Travels & Tours pvt Ltd

Sufyan Travels & Tours pvt Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufyan Travels & Tours pvt Ltd, Travel Company, abbottabad Road, Mansehra.

25/12/2025
Package Hajj 2026
11/11/2025

Package Hajj 2026

01/07/2025
23/02/2024

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

13/01/2024

وزارتِ مذہبی امور کا حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کے خلاف ایکشن۔۔۔ حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث ’’ ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ‘‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت نے ایک شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے FIA کو فراڈ کرنے والی کمپنی کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے اور رپورٹ جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ایف آئی اے نے مذکورہ کمپنی کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ اپنے ایک انتباہی بیان میں وزارت مذہبی امور نے واضح کیا گیا ہے کہ کسی تکافل کمپنی کو حج و عمرہ کی بکنگ کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ عوام الناس ففتھ پلر تکافل جیسی کمپنیوں سے آگاہ رہیں اور حج، عمرہ کی بکنگ سے قبل کمپنی کے کوائف وزارت کی ویب سائٹ پر ضرور چیک کریں۔ #

Address

Abbottabad Road
Mansehra

Opening Hours

10:00 - 16:00

Telephone

+923005625592

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Travels & Tours pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufyan Travels & Tours pvt Ltd:

Share

Category