23/11/2025
الحمدللہ!
اثمار گروپ ہمیشہ کی طرح اپنے معزز مُعتمرینِ کرام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔
اسی سلسلے میں عمره سیزن 2026 کے لیے بھی ایک شاندار سروس پیش کی جا رہی ہے۔
ہم ایک خصوصی گروپ تشکیل دے رہے ہیں جس کی روانگی 10 جنوری 2026 کو ہوگی،
اور اس مبارک سفر کی سرپرستی جید علماء کرام فرما رہے ہیں۔
آپ بھی اس با برکت سفر میں علماء کرام کی معیت اور رہنمائی سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔
محدود نشستیں!
لہٰذا جلد از جلد اپنے پاسپورٹ اثمار گروپ کے ہیڈ آفس مانسہرہ میں جمع کروائیں