Insaf Travels and Tours Mardan

Insaf Travels and Tours Mardan Oldest travel and Tour Operators in Mardan city

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔الحمد للّہ آخر کار سعودی عرب نے سال 2023-24 کے لئے عمرہ کا اجراء شروع کردیا ہے اور پہل...
04/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
الحمد للّہ آخر کار سعودی عرب نے سال 2023-24 کے لئے عمرہ کا اجراء شروع کردیا ہے اور پہلا ویزہ انڈونیشیا کا نکل بھی چکا ہے۔ پاکستان کے لئے ویزے کا اجراء انشاء اللہ اس ہفتے کے آخر سے شروع ہو جائے گا۔
گزشتہ سال کے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، انصاف ٹریول اینڈ ٹورز کے پہلے گرپ کے لئے بکنگ شروع کردی گئی ہے اور پہلا گروپ انشاء اللہ 27 جولائی کو روانہ ہوگا۔
خواہشمند حضرات ابھی سے اس گروپ میں اپنے لئے بکنگ کرا لیں۔ کیونکہ اس گروپ کے اوقات ایسے رکھے گئے ہیں کہ زیادہ تر حجاج حضرات اس وقت تک وطن واپس ہو چکے ہونگے اور مقامات مقدسہ پر کوئی رش نہیں ہوگا۔۔

Address

Office No. 6, Block 4C, Wadan Shopping Center, Malakand Chowk
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139998870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Travels and Tours Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category