Amin Express for Tour & Travel Mardan

Amin Express for Tour & Travel Mardan 'The world is a book and those who do not travel read only a page".We provide best Services Umrah. Hajj. Tour Visa & airline ticketing.

Hanna water Saudi Arabia
14/05/2023

Hanna water Saudi Arabia

14/05/2023

Hanna Salesman Driver Required
1200 riyal Salary plus Commission
Interview will Be on 17 May 2023.

Kindly sent us your documents for interview

Hanna driver salesman jobs available 1200 salary plus commission HTV License  (Saudi Return)Fresh also can apply .
26/04/2023

Hanna driver salesman jobs available
1200 salary plus commission
HTV License (Saudi Return)
Fresh also can apply .

30/03/2020
13/03/2020

سعودیہ سے پاکستان چھٹی پر آئے ہوئے تمام دوست متوجہ ہوں،
اگر آپ کی چھٹی میں چند دن باقی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، نہ ہی لاکھوں روپے ٹکٹ کی مد میں پھونک دیں
سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام افراد جو پابندی سے قبل چھٹی پر گئے ہیں پابندی کے اطلاق کے بعد ان کی چھٹی کے دنوں کی کاؤنٹنگ روک دی گئی ہے تا وقتیکہ کہ پابندی ختم نہ ہوجائے ،
یعنی اگر آج آپ کی دس دن چھٹی باقی ہے آپ کو ٹکٹ نہیں مل رہی تو جب تک ہوائی سفر کی پابندی ختم نہیں ہوجاتی تب تک آپ کے دس دن باقی رہیں گے اور آپ کے تاشیرہ خروج و عودہ میں اسے آٹومیٹک اپڈیٹ کردیا جائے گا
اس لئے لاکھوں روپے ٹکٹ پر خرچ نہ کریں، آپ کا ویزا ضائع نہیں ہوگا،

13/03/2020

جو لوگ چھٹی پر گئے (خروج دخول) ہیں اور اگلے 72 گھنٹوں میں واپس نہیں آ سکتے ان کے لیے #جوازات نے #ابشر میں اپنی چھٹی بڑھانے کا عارضی طور پر آپشن دیا ہے تاکہ ان تمام لوگوں کے ویزے بچاے جا سکیں۔ اسلئے جو لوگ بھی چھٹی پر ہیں وہ ابشر پر جا کر اپنی چھٹی بڑھا سکتے ہیں
سعودی حکومت نے یہ بہت اچھا اقدام کیا ہے۔ الحمدللہ

سعودی حکومت نے کسی بھی ایئر لائن کا استعمال کرتے ہوئے تمام پاکستانی مسافروں کی روانگی اور آمد پر 20 رجب يعني 15 مارچ کے ...
12/03/2020

سعودی حکومت نے کسی بھی ایئر لائن کا استعمال کرتے ہوئے تمام پاکستانی مسافروں کی روانگی اور آمد پر 20 رجب يعني 15 مارچ کے بعد مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ 20 رجب کے بعد کسی کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ جو حضرات چٹھیوں پر ہیں اور واپس انا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر اپنے ایئر لائنز سے رابطہ کریں اور اپنی واپسی ممکن بنائیں.

Urgent Selection  .... saudi return
25/02/2020

Urgent Selection .... saudi return

21/02/2020

Electrician required for saudi arabia
Salary 1300 plus 200
Electrician helper 1300 plus 200.
Driving license (pakistani) must for helper..

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 09:30 - 18:00
Tuesday 09:30 - 18:00
Wednesday 09:30 - 18:00
Thursday 09:30 - 18:00
Friday 09:30 - 18:00
Saturday 09:30 - 18:00
Sunday 09:30 - 17:00

Telephone

0092937865152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Express for Tour & Travel Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amin Express for Tour & Travel Mardan:

Share

Category