Daily Swat News

Daily Swat News upload Natural beauty & Tourism vlogs videos

22/12/2024
سوات امن جلسهسوات کے عوام نے اپنا اور بنوں کا ریکارڈ توڑ دیا
27/09/2024

سوات امن جلسه
سوات کے عوام نے اپنا اور بنوں کا ریکارڈ توڑ دیا





حالات تیزی سے مزید خرابی کی طرف گامزن۔ ابھی اطلاع پہنچی ہے کہ جنوبی وزیرستان اپر تحصیل سراروغہ کونڑاٸی رغزاٸی میں ڈرون ح...
24/09/2024

حالات تیزی سے مزید خرابی کی طرف گامزن۔ ابھی اطلاع پہنچی ہے کہ جنوبی وزیرستان اپر تحصیل سراروغہ کونڑاٸی رغزاٸی میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں سیف اللّٰہ ولد ادرام 62 سالہ بزرگ شہید جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکے شمالی وزیرستان میں آرمی اور ط البان کے درمیان جھڑپ میں میرعلی کی جانور منڈی میں آگ لگ گئی جس سے سنکڑوں بے زبان جانور لقمہ اجل بن گئے۔
ڈرون حملے کے زخمیوں میں
1 مرتضی ولد نواب خان
2 حامد خان ولد قاسم خان
3 عابد ولد نوراگائی شامل ہیں زخمیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کیا گیا ہے۔

24/09/2024

اطلاعات کے مطابق مٹہ چینالہ میں نا معلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔۔۔
فائرنگ کا سلسلہ تا حال جاری۔۔۔۔

24/09/2024

مٹہ۔۔مصدقہ اطلاعات کیمطابق علاقہ بازخیلہ میرہ مئی کے اس پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کاروائی میں 2 نامعلوم افراد جانبحق اور 3 بھاگنے میں کامیاب" ابتدائی معلومات کے مطابق مقابلے میں 2 پولیس اہکار زخمی جبکہ 2 نامعلوم افراد مقابلے میں جانبحق ہوگئے ہے" جس کے لاشیں مٹہ ہسپتال میں فی الوقت موجود ہے" زخمی ہونے والے اہلکاروں کے حالات خطرے سے باہر ہے،مذید معلومات جاری ہے" جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے

2022 میں قانونی و آئینی طریقے سے  بھرتی کنٹریکٹ ملازمین کو علی آمین گنڈا پور زیادتی کر کے نکال رہے ہیں اور اسمبلی میں ہم...
17/09/2024

2022 میں قانونی و آئینی طریقے سے بھرتی کنٹریکٹ ملازمین کو علی آمین گنڈا پور زیادتی کر کے نکال رہے ہیں اور اسمبلی میں ہمارے پاس کردہ ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر پریس کلب کے سامنے ٹرانسپورٹ ملازمین کا پی ٹی آئی لیڈرشپ سمیت اختجاجی مظاہرہ ۔

Ali Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Ali Muhammad Khan Atif Khan Sher Afzal Khan Fans

17/09/2024

Address

Matta
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Swat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Swat News:

Share