Mehrabpur Railway Station

Mehrabpur Railway Station MHR Station Updates For Friends & Public Help

کچھ ٹرینز کی ٹائمنگ تبدیل ہوگئیں ہیںجن میں خاص طور پر موہنجودڑو پسنجر کا وقت تبدیل کیا گیا ہے جو کہ بہترین فیصلہ ہےاب کو...
21/03/2025

کچھ ٹرینز کی ٹائمنگ تبدیل ہوگئیں ہیں
جن میں خاص طور پر موہنجودڑو پسنجر کا وقت تبدیل کیا گیا ہے جو کہ بہترین فیصلہ ہے
اب کوٹری سے دوپہر کے بجائے صبح سات بجے چلا کرے گی

10/10/2023

پاکستان ریلوے کی جانب سے شالیمار ایکسپرس کو 15 اکتوبر سے بند کر دیا گیا ھے نئے ریلوے ٹائم ٹیبل کے مطابق عوام ایکسپرس بھی نہی چلائ جاۓ گی

25/04/2023
01/09/2022

اس وقت روہڑی - ٹنڈو آدم سیکشن پر کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے جس کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کے آپریشن کو بحال کرنے میں مزید تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔ یہ بحالی مرحلہ وار ہو گی۔ البتہ کنٹرولڈ سپیڈ پر مذکورہ ٹریک پر فریٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔

01/09/2022

کل 2 ستمبر 2022 پھر سے ساری مسافر ٹرینیں نہیں چلے گی ۔۔۔
آپ اپنا فل ریفنڈ واپس لے سکتے ہیں ۔۔
شکریہ

07/03/2021

لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد اُلٹ گئیں،

پٹڑی سے اترنے کے بعد 5 بوگیاں تالاب میں جا گریں،

حادثے میں ایک خاتون مسافر جاں بحق، 5 مسافر زخمی

اُلٹنے والی بوگیوں میں متعدد مسافر پھنسے ہوئے ہیں،

ٹرین کو حادثہ روہڑی کے قریب دبر تھانے کے سامنے پیش آیا۔ امدادی کاروائیاں جاری

اب تک بوگیوں میں پھنسے 20 مسافروں کو نکال لیا گیا ہے، پولیس

اندھیرے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا .

Mehrabpur Railway Station Ticket Prices.
14/10/2020

Mehrabpur Railway Station Ticket Prices.

Rohri Junction New Time Table.
14/10/2020

Rohri Junction New Time Table.

15oct new notification
13/10/2020

15oct new notification

BACK TO RACE😍
13/08/2020

BACK TO RACE😍

Address

Station Road
Mehrabpur
67211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrabpur Railway Station posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category