New rehman touer and trewel

New rehman touer and trewel کم ترین ریٹ پر بہترین سہولیات اور مزیدار کھانوں کے ساتھ

کسی دوست کو مینشن کریں جس کے ساتھ آپ اس خوبصورت جگہ پہ ناشتہ کرنا چاہتے ہیں.
31/08/2021

کسی دوست کو مینشن کریں جس کے ساتھ آپ اس خوبصورت جگہ پہ ناشتہ کرنا چاہتے ہیں.

گلگت بلتستان کے علاقے نگر میں راکا پوشی چوٹی پر سورج نکلنےکا دلفریب اور روح پرور منظر ❣️
27/08/2021

گلگت بلتستان کے علاقے نگر میں راکا پوشی چوٹی پر سورج نکلنےکا دلفریب اور روح پرور منظر ❣️

Nathiagli sawan vs December,آپ کو کون سا پسند ہے ؟؟⁦☁️⁩🌲💗
22/08/2021

Nathiagli sawan vs December,
آپ کو کون سا پسند ہے ؟؟⁦☁️⁩🌲💗

20/08/2021

اسلام آباد فیصل مسجد کو جاتے ہوئے

الحمداللہ۔سپیشل اگست آزادی ٹور پاکستان بھر سے سب سے سستا ٹور کروانے والا واحد ادارہ توآ ئیے چلتے ہیں ناران کاغان اور سوا...
19/08/2021

الحمداللہ۔سپیشل اگست آزادی ٹور پاکستان بھر سے سب سے سستا ٹور کروانے والا واحد ادارہ توآ ئیے چلتے ہیں ناران کاغان اور سوات کلام کی سیر کے لیے
انشاء اللہ. ہر جمعرات سے
3 روزہ ٹور اور
ہر منگل سے جمعہ 3 روزہ ٹور ناران کاغان ٹور صرف فی کس 9000 روپے۔
اور
سوات کلام مالم جبہ کے لئے ٹور 3 روزہ ٹور ہر جمعرات کو روانہ ہوگا فی کس 9000 روپے۔جلدی سے بکنک کنفرم کروالے۔
دو ٹائم بہترین کھانے اعلی رہائش ائرکنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ کے ساتھ
مزید کوئی خفیہ چارجز نہیں. ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔
=====================================
کاغان ناران بابوسرٹاپ
9000روپے فی کس
====================
⬅️کاغان ناران 3 روزہ ٹور میں دکھائے جانے والے پوائنٹس
✅پہلا دن... بالاکوٹ ناران جھیل سیف الملوک قیام بٹا کنڈی
✅دوسرادن... بابو سر ٹاپ لولو سر جھیل ریور رافٹنگ بٹہ کنڈی آبشار گلیشئر قیام بٹا کنڈی
✅تیسرا دن... کاغان کیوائی آبشار۔ بالاکوٹ ہینگنگ برج واپسی۔
=====================================
ٹور سوات کالام 9000 روپے فی کس
=====================================
⬅️سوات کالام 3 روزہ ٹور میں دکھائے جانے والے پوائنٹس
✅پہلا دن.... فضاگھٹ دریائے سوات مالم جبہ یا گبین جبہ قیام مدین
✅دوسرا دن... کالام مٹلتان آبشار چشمہ شفا مہوڈنڈ جھیل۔سیف اللہ جھیل ۔گلیشیئر ۔پلوگا
قیام مدین باربی کیو کے ساتھ
✅تیسرا دن پشمال مانکیال بحرین بازار شموزئی
===================
نوٹ ۔ کسی بھی جگہ کے لئے جیپ چارجز پیکج میں شامل نہیں
==================
* تمام ٹورز میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
*ٹور کے دوران 4 سے 5 لوگ فی روم شیئرنگ ہوگی
*پیکجز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارجز شامل نہیں
*فیصل آباد لاہور اسلام آباد سے گاڑی موٹروے جائے گی. شیخوپورہ. حافظ آباد. سرگودھا. منڈی بہاؤ الدین. چکوال یا دیگر موٹروے پر آنے والے شہروں کے شرکاء ہمیں موٹروے پر کسی بھی انٹرچیج سے جوائن کر سکتے ہیں
*ٹور میں اے سی کوسٹر 22 سیٹر مہیا کی جائے گی
*فولڈنگ سیٹ لینے کیصورت میں 20٪چارجز کم ہیں
*1سے3 سال کے بچے فری سفر جبکہ 4سے9 سال تک ہاف ٹکٹ پر سفر کرسکتے ہیں
* 3 ڈے ٹور والے کپل کی صورت میں 4000 ایکسٹرا
ہونگے
=====================================
✅کسی بھی ٹور کی بکنگ 3 دن قبل تک 2000 روپے فی کس ایڈوانس سے ہمارے دفاتر میاں چنوں ریلوے روڈ پھاٹک بازار سے بکنگ کروا سکتے ہے یا آ ن لائن بکنگ جاز کیش۔ایزی پیسہ اکائونٹ ۔یا HBL اکائونٹ کے زریعے بھجواکر اپنی سیٹ کنفرم کروا سکتے ہیں
اسلام آباد ملتان لیاقت پور حیدر آباد کراچی سیہون شریف بہاولپور سیالکوٹ ڈسکہ کھاریاں جھنگ قصور اوکاڑہ نارنگ منڈی سے آنلائن بکنگ کہیں سے بھی کروائی جاسکتی ہے
===================================🇵🇰گورنمنٹ آف پاکستان کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمدکو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا
=====================================
نوٹ... کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایمبولینس. ڈاکٹر یا انشورنس کلیم نہیں کیا جاسکتا صرف صورتحال کے مطابق اچھی گائیڈ لائن مہیا کی جائے گی.
⬅️لینڈ سلائدنگ یا بارشوں کیوجہ سے راستے بند ہونے پر اضافی دنوں کیصورت میں کمپنی کھانا فری دے گی
⬅️ مگر ٹرانسپورٹ اور ہوٹل بذمہ کسٹمرز ہوں گے
⬅️تمام تفصیلات اردو میں ہیں جسے ہر کوئی آسانی سے سمجھ سکتا ہے.لکھی گئی تمام سہولیات بہم پہنچائی جائیں گی مزید کا تقاضا نہیں کیا جاسکتا.
=====================================
مزید تفصیلات کے لئے
03033606474 what's up...................
03082356988
03007897229

تربیلا ڈیم ہری پور کے پی کے
19/08/2021

تربیلا ڈیم ہری پور کے پی کے

انشاءاللہ.. 12 اگست سے 15 اگست تک 3 روزہ ٹور ناران  کاغان.جھیل سیف الملوک۔ بٹہ کنڈی آبشار لولو سر جھیل بابوسرٹاپ  کیوائی...
09/08/2021

انشاءاللہ.. 12 اگست سے 15 اگست تک 3 روزہ ٹور ناران کاغان.جھیل سیف الملوک۔ بٹہ کنڈی آبشار لولو سر جھیل بابوسرٹاپ کیوائی۔ شوگران۔سری پائے بالاکوٹ صرف 9000 فی کس دو ٹائم کھانے اے سی ٹرانسپورٹ اور بہترین رہائش کے ساتھ فیصل آباد۔لاہور اور اسلام آباد سے جبکہ ملتان سے9500 ہوں گےآخری تاریخ بکنگ ٹور سے دو دن قبل تک

=====================================
پہلا دن. کیوائی. کاغان. ناران جھیل سیف الملوک
دوسرا دن. بٹہ کنڈی لولو سر جھیل بابوسرٹاپ۔رافٹنگ آبشار گلیشئر( یا✅) رافٹنگ آبشار اور ناران بازار بٹہ کنڈی. لالہ زار
تیسرا دن. شوگران سری اور پایہ میڈوس
قیام دونوں رات بٹہ کنڈی ناران میں ہو گا
روم شیئرنگ 4 کس فی روم
کھانوں میں ایک دن چکن کڑاہی۔ساتھ سبزی اور ایک دن چکن بریانی یا چکن تکہ ساتھ دال ماش۔ ناشتے میں آملیٹ پراٹھا چائے یا نان چنے اور چائے
کپل کی صورت 4000روپے ایکسٹرا روم رینٹ کی مد میں
ٹور کے دوران تین ناشتے اور دو رات کے کھانے دیئے جائیں گے جھیل سیف الملوک کےلئے جیپ چارجز بھی پیکج میں شامل نہیں ۔اور شوگران سری پائے یا لالہ زار کے لئے جیپ چارجز پیکج میں شامل (نہیں)
مزید تفصیلات کےلئے 03007897229/03033606474/03477911009
وٹس ایپ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

کس کس بھائی نے رافٹنگ  کی ہے
09/08/2021

کس کس بھائی نے رافٹنگ کی ہے

آ ج کل ناران بٹا کنڈی کے فریش مناظرایسا ہے میرا پاکستان
09/08/2021

آ ج کل ناران بٹا کنڈی کے فریش مناظر
ایسا ہے میرا پاکستان

بحرین
09/08/2021

بحرین

pine view hotel balakot
07/08/2021

pine view hotel balakot

Address

Mian Channun

Telephone

03007897229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New rehman touer and trewel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New rehman touer and trewel:

Share

Category