19/02/2021
السلام علیکم
انشاءاللّٰہ Paradise trip ایک نئے عزم اور نیک نیتی کے جذبے سے اس بات کا عہد کرتی ہے کہ ہم پاکستان کی ٹورازم کو پروموٹ بھی کریں گے اور معزز ٹورسٹ حضرات کو انتہائی کم _ریٹس میں بہتر سے بہترین_ پیکجز متعارف کروا کے بہترین سروسز مہیا کریں گے ۔
ہم اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ جانے والے جتنے بھی معزز ٹورسٹ ٹورز کے لیے جائیں گے ان کو اسپیشل پروٹوکول اور عزت و احترام سے نوازا جائے گا۔
آج جہاں بہت سارے لوگ کچھ ٹورز کمپنیز اور ٹورز آپریٹرز کے رویہ سے بہت زیادہ نالاں نظر آتے ہیں وہیں ہم بھر پور کوشش کریں گے کہ paradise trip اور ٹورسٹ کے مابین ایک دوستانہ مراسم پیدا ہوجائیں تاکہ ٹورز سے واپسی پر آپ ہماری سروسز کو بہترین انداز میں دوسروں کے ساتھ شئیر کرسکیں ۔
ہم اس بات کا بھی عہد کرتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کے قدرتی حسن اور جنت نظیر وادیوں و دیگر سیاحتی مقامات کی تاریخ بھی اپنے معزز ٹورسٹ کے ساتھ ایک پروفیشنل گائیڈ کی حیثیت سے شئیر کریں گے ۔
کہ پاکستان کی خوبصورتی کو دکھاتے وقت لالچ کی پٹی آنکھوں پر نہیں باندھنی بلکہ معزز ٹورسٹ کو انتہائی کم پیسوں میں بہترین سروسز دینے کی کوشش کرنی ہے
اParadise trip اس بات یقینی بنائے گی کہ جس ٹور میں بھی آپ ہمارے ساتھ جائیں آپ کو ایک فیملی والا فرینڈلی ماحول دینے کی بھر پور کوشش کریں گے تاکہ سیروسیاحت کیساتھ ساتھ سماجی روابط میں بھی بہتری نظر آئے اور اس طرح آپ بہتر طریقے سے ٹورز کو انجوائے کرسکیں گے ۔
اس بات کا بھی عہد کرتی ہے کہ سٹوڈنٹس کے لیے اسپیشل ٹورز آرگنائزڈ کرے تاکہ انتہائی کم بجٹ میں سٹوڈنٹس بھی پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھ کر انجوائے کرسکیں ۔
ہم امید کرتے ہیں آپ شمالی علاقہ جات کا نیکسٹ جو بھی پلان کریں گے وہ paradise trip کیساتھ ہی کریں گے تاکہ آپ کے ٹورز کو بہترین اور یادگار بنایا جاسکے ۔شکریہ
03033606474 jazz
03477911009 zong
03457576790 telenor