23/03/2026
🌱 شفا فارمز اپڈیٹ 🌾
الحمدللہ شفا فارمز میں ہم نے کینولا اور آرگینک گندم کی کاشت مکمل کر لی ہے۔ یہ ہماری اس کوشش کا حصہ ہے جس کے ذریعے ہم معیاری اور قدرتی زرعی پیداوار کو فروغ دے رہے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ، ہم اپنے بانس کے گھر (Bamboo House) کی تزئین و آرائش پر بھی کام کر رہے ہیں تاکہ اسے ایگرو ٹورزم کے لیے ایک خوبصورت اور پُرسکون مقام بنایا جا سکے۔ ہمارا مقصد ایک ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں لوگ فطرت کے قریب آ کر زرعی زندگی کا حقیقی تجربہ حاصل کر سکیں۔
🌿 شفا فارمز — جہاں زراعت، فطرت اور سکون ایک ساتھ ملتے