Inayat Educational and Travel Consultancy

Inayat Educational and Travel Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inayat Educational and Travel Consultancy, Travel Company, Inayat Educational and Travel Consultancy, Ground Floor, Karim Tower, Swat Trade Center Near Banr School & Green Chawk, Airport Road Mingora Swat Khyber Pakhtukhwah, Mingora.

we are here for your international tourism ,travel and education consultancy,to provide you valuable services such as preparation of visa application file on consultancy fee basis and international tour plans.

13/08/2026

ہسپتال ایمرجنسی میں وہو کچھ دیکھا جو۔۔۔۔۔!!

12/08/2026

آج نظر آباد مٹہ سوات پر اپنے ایک کلائنٹ کے سویڈن وزٹ ویزا کے حصول پر خوشی کے خاص وجہ یہ ہے کہ وزٹ بیس پر ہماری پہلی بار آزمائش تھی جو اللہ نے کامیابی دی۔خوب واضح رہے کہ اگر آپکا بیک گراؤنڈ سویڈن وزٹ کیلئے اندازاً موزوں نہ ہو تو اپلائی کرنا غیر موزوں ہوگی البتہ قسمت کا کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پوسٹ کا مطلب یہ بلکل نہیں کہ گویا آپ اپلائی کردیں۔ بس اپنی خوشی اور کامیابی کا اظہار ہمارا حق ہے۔

10/08/2026

اسٹاف کے کمی کے پیش نظر ہم 15 آگست تک ہر قسم کے نئے ایمرجنسی کیسز لینے سے قاصر ہیں ۔ مذکورہ تا ريخ کے بعد یہ مسئلہ حال ہوجائیگا،انشاءاللہ! آپ سب ہمارے سر کے تاج ہیں اور ہم جو بھی ہیں آپ کے وجہ سے ہیں۔

09/08/2026

کیا ویزا معاملات میں تمام لوگ فراڈ کرتے ہیں؟ ایسا نہیں! حقیقت جانیے۔۔

08/08/2026

خبردار!آپکے اکاؤنٹ میں50 ہزارجمع! اور پھر ( چی سہ بوس وو ہغہ اوسو)

06/08/2026

خوش کیوں نہیں ہونگا! آج ڈا گے کبل میں اپنے کنسلٹنسی پر رفيوز کرده آسٹریلیا وزٹ ویزا ،ٹھیک اگلے دن دوبارہ اپلائی کرکے 5 دن میں حاصل کیا۔ اسمیں ہمارا کردار وہو جانتے ہیں جنکے لئے ہم نے کنسلٹنسی کی۔نام حسب اصول پہنچنے کے بعد بہت جلد ضرور شیئر کرونگا۔ واضح رہے کہ پوسٹ کا مطلب یہ اشتہار بلکل نہیں کہ ہر کوئی آسٹریلیا کو اپلائی کریں۔بلکہ جو موزوں ہو انکے خدمت کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں۔

پوسٹ کا مقصد یہ بلکل نہیں کہ گویا کینیڈا کا ویزا آسان ہے۔ یا آپ اپلائی کریں۔پوسٹ کا مقصد اس بات کے تکمیل ہے جسکو ہم نے م...
05/08/2026

پوسٹ کا مقصد یہ بلکل نہیں کہ گویا کینیڈا کا ویزا آسان ہے۔ یا آپ اپلائی کریں۔پوسٹ کا مقصد اس بات کے تکمیل ہے جسکو ہم نے منسلک پوسٹ میں کہا تھا کہ کینیڈا پہنچنے پر نام ضرور شیئر کرونگا۔ تو 25 دن بعد جنرل وزٹ ویزا پر پہنچنے پر اچانک یاد آکر بتا رہا ہوں کہ اسکا نام محمد جسيم محلہ نعمت خیل کانجو ہے۔ اور بتانے کہ بنیادی مقصد یہ ہے کہ بعض لوگ بغیر نام پوسٹ کے حوالے سے سوچتے ہیں کہ گویا اپنے کاروبار کی ترقی کیلئے ڈرا مہ کررہا ہے۔اسلئے نام پوسٹ کررہا ہوں۔ایک بار پھر واضح ہو کہ کینیڈا کے وزٹ ویزا کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات منسلک سابقہ پوسٹ کے اسکرین شاٹ میں درج ہیں۔

04/08/2026

کینیڈا کا وہ لیٹرجسمیں لکھا ہوتا ہے کہ(اپنا اصل پاسپورٹ جمع کرا دو) کے اصلی یا جعلی کی پہچان!،؛

02/08/2026

فراڈ ہو جانے کے صورت میں۔۔۔ایف آئی اے یا مقامی پولیس۔۔؟ جانئیے!

31/07/2026

نوٹس: 10 آگست تک ہم نیا ایمرجنسی ویزا اپلائی کیس لینے سے قاصر ہیں۔ اس دوران صرف سابقہ فائل ورک نمٹانا ہے۔رش اور کام کے بوجھ کے وجہ سے مسنگ اور نقصان کا احتمال ہے۔کلائنٹس کے اپلائی کے عمل کے بروقت مکمل نہ کرنے پر برہمی اور پریشانی ہے۔ درجہ بالا تاريخ تک آفس آنے کے بجائے شام 6 بجے سے رات 11 بجے تک ہم آپکی ہر کال اٹینڈ کرنے میں کوتاہی نہیں کرینگے اور آپکو مطمئن رکهینگے۔ انشاءاللہ۔صرف پیشگی اپوائنٹمنٹ پر فائل وصول کرنے والے آفس آسکتے ہیں کیونکہ انٹرویو وغیرہ کے تیاری کیلئے انکا انا ناگزیر ہے۔ ہم جو بھی ہیں آپکے وجہ سے ہیں ۔مجھے امید ہیں آپ پر ہماری یہ بات گراں نہیں گز ریگی ۔ہم ہمہ وقت آپکے کنسلٹنسی سروسز کیلئے حاضر ہونگے۔

Address

Inayat Educational And Travel Consultancy, Ground Floor, Karim Tower, Swat Trade Center Near Banr School & Green Chawk, Airport Road Mingora Swat Khyber Pakhtukhwah
Mingora
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923442640004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat Educational and Travel Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat Educational and Travel Consultancy:

Shortcuts

Share

Category