24/06/2026
ذرا سوچیں۔
والی سوات اپنے کسی بھی ترقیاتی کام پر اپنی نام کا افتتاحی تختی نھیں لگاتا تھا ان کا کہنا تھا کہ کام مزدور کرتے ھیں اور خزانے کا پیسہ عوام کا ہے تو میں نے کونسا تیر مارا ہے کہ اپنے نام کا تختی لگاؤ اب اجائیں موجودہ جمھوری و سیاسی دور میں کہ 50 کے۔وی ٹراسفرمر اور ٹی۔ایم۔اے کے کچرہ دانوں پر بھی حکمران اپنے نام کے تختیاں لگاتے ھیں